PTI Lakki Marwat

PTI Lakki Marwat PTI Lakki Marwat

04/09/2026

شکار پور کے بعد سجاول جونیجو میں بھی عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکل آئی ہے، ہر جانب 27 ستمبر لانگ کا ماحول بن گیا ہے

04/09/2026

1st day of Imran Khan's Workers in Sindh...

❤️

04/09/2026

جب خزانہ بھرنے کے لیے پریشر ہو تو ایسے کارکردگیاں دِکھانی پڑتی ہیں

پنجاب میں عام لوگوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے حکومت وقت نے ۔

03/09/2026

ضلع کشمور کے شاندار مناظر 🔥

31/08/2026

پنجاب میں سیوریج ٹیکس نہ دینے پر گھروں کی سیوریج لائنیں بند کی جارہی ہیں
یہ ہے ہماری ترقی جو دشمـنوں کو ہضم نہیں ہو رہی 💀

30/08/2026

پاکستان پمز کی بچوں کی نرسری میں آتشزدگی کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ آگ نے سیکنڈوں میں پورے وارڈ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

29/08/2026

بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ!
سہیل آفریدی بٹگرام عوام کے درمیان پہنچ گئے
27 ستمبر لانگ مارچ کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے اور عوام کو متحرک کرنے کے لیے بٹگرام اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کر رہے ہیں۔
27 ستمبر اسلام آباد - ان شاء اللہ

29/08/2026

پانچ سال کی بچی سے صرف پیار کیا جاتا ہے
وزیر اعلی سہیل آفریدی کی ہچکی بندھ گئی
مزید بولنے سے قاصر
انصاف دینے کا وعدہ
آیت نور کے والد کو گلے لگا لیا

29/08/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی پانچ سالہ آیت نور کے گھر آمد!

وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے آیت نور کے اہلِ خانہ سے تعزیت، اظہارِ ہمدردی اور فاتحہ خوانی کی۔ غم کی اس گھڑی میں خیبر پختونخوا کے عوام اور حکومت متاثرہ خاندان کے ساتھ کھڑی ہے۔

وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ متاثرہ خاندان کو ہر صورت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے مطابق سخت ترین سزا دی جائے گی تاکہ ایسے جرائم کی روک تھام ممکن ہو اور کوئی آئندہ ایسی انسانیت سوز حرکت کی جرأت نہ کر سکے۔

انہوں نے ہدایت کی کہ تحقیقات میں کسی قسم کی غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی اور چائلڈ پروٹیکشن قوانین کو مزید مؤثر اور سخت بنایا جائے گا۔

متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے حکومت ہر ممکن معاونت فراہم کرے گی اور بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

28/08/2026

سپریم کورٹ نے عمران خان کا بہن اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں علاج کا حکم دیا تھا، عمران خان کو رات کے اندھیرے میں جعلی طریقے سے پمز ہسپتال لایا گیا، پاکستان کی تاریخ میں ایسا رویہ کبھی نہیں دیکھا گیا!!!

وزیراعلی سہیل آفریدی کا کابینہ کے اجلاس سے خطاب

Address

Lakki Marwat
Lakki Marwat

Telephone

+923469269380

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lakki Marwat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Lakki Marwat:

Shortcuts

Share