27/07/2026
اطلاع:
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لکی مروت خان زمان کا موبائل ہیک ہوا ہے جسکی وجہ سے ہیکر پیسوں کی ڈیمانڈز کر رہا ہے۔
برائے مہربانی اس نمبر سے جو بھی وٹس ایپ میسج کریں اسکا جواب نہ دیں ۔۔۔۔
(0346-9168426)
خان زمان ڈسٹرکت ٖوڈ کنٹرولر لکی مروت