Umar khan umar JUI F

Umar khan umar JUI F جمعیت علمائے اسلام پاکستان سوشل ورکر

24/09/2025
24/09/2025
اعلان گمشدگیحسنین ولد فرمان اللہ آج صبح بارہ کہو اسلام آباد کے گھر نکلا ہے واپس نہیں آیا۔ اگر کسی کو معلومات ہوجائے تو ا...
24/09/2025

اعلان گمشدگی
حسنین ولد فرمان اللہ آج صبح بارہ کہو اسلام آباد کے گھر نکلا ہے واپس نہیں آیا۔ اگر کسی کو معلومات ہوجائے تو اس نمبر پر رابطہ کریں
03439901501

20/09/2025

جےیوآئی خیبرپختونخوا کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ۔

20/09/2025

بھارت اور اسرائیل کا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن یہ تحریک انصاف والوں کو کیوں

آگ لگی ہے Pak-Saudi ڈیفنس معاہدہ پے ۔

20/09/2025

حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی رحمۃ اللہ جنہوں نے ناموس رسالت کےلیے اپنے جوان بیٹے کا جنازہ پڑھنے سے انکار کر دیا

آپ کا بیٹا آج شام تک کا مہمان ہے اس کا کوئی علاج نہیں۔
ڈاکٹر کے یہ الفاظ سن کر مولانا روپڑے اپنے بیٹے کو گھر لے آئے ۔گھر میں کھڑے اپنے بیٹے کی تیمارداری کررہے تھے کہ
دروازے پر دستک ہوئی مولانا دروازے پر گئے باہر ایک بوڑھے شخص کو کھڑے پایا حضرت نے سلام و دعا کے بعد پوچھا بابا جی! خیریت سے آئے ہو؟
وہ کہنے لگا خیریت سے کہاں آیا ہوں ہمارے علاقےمیں ایک قادیانی مبلغ آیا ہوا ہے وہ لوگوں کو گمراہ کر رہاہے۔امت گمراہ ہو رہی ہے اور آپ گھر میں کھڑےہیں مولانا نے جیسے ہی یہ بات سنی آپ کی آنکھوں سے آنسو بہہ پڑے
بیوی سے فرمایا بی بی! میرا بیگ کہاں ہے؟
بیوی نے بیگ اٹھا کر دیا اور آپ بیگ ہاتھ میں پکڑے گھر سے روانہ ہونے لگے بیوی نے دامن پکڑ لیا اور کہنے لگی_
مولانا! آخری لمحات میں اپنے نوجوان بیٹے کو اس حالت میں چھوڑ کر جا رہے ہو مولانا نے آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں اور رو کر روانہ ہونے لگے تو جاں بلب بیٹے نے کہا:
ابا جان! میں آج کا مہمان ہوں چند لمحے تو انتظار کر لیجئے میری روح نکل رہی ہے مجھے اس حال میں چھوڑ کر جا رہے ہو؟
مولانا نے اپنے نوجوان بیٹے کو بوسہ دیا رونے لگے اور فرمایا:اے بیٹے! بات یہ ہے کہ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین کی خاطر جا رہا ہوں کل قیامت کے دن حوض کوثر پر ہماری تمہاری ملاقات ہو جائیگی۔یہ فرمایا اور گھر سے روانہ ہو گئے ۔ اڈے پر پہنچے ابھی بس میں بیٹھے ہی تھے کہ چند لوگ دوڑے آئے اور کہنے لگے
مولانا! آپکا بیٹا فوت ہو چکا ہے اس کا جنازہ پڑھاتے جائیے!
مولانا نے آسمان کی طرف نظریں اٹھائیں اور رو کر فرمانے لگے
جنازہ پڑھانا فرض کفایہ ہے اور امت محمدیہ کو گمراہی سے بچانا فرض عین ہے فرض عین کو چھوڑ کر فرض کفایہ کی طرف نہیں جاسکتا۔
پھر وہاں سے روانہ ہو گئے اس علاقے میں پہنچے اللہ تعالی نے کامیابی عطا کی وہ قادیانی مبلغ بھاگ گیا ۔ مولانا تین دن کے بعد گھر واپس پہنچے
بیوی قدموں میں گر گئی اور رو کر کہنے لگی
مولانا! جب آپ جا رہے تھے تو بیٹا آپکی راہ تکتا رہا اور کہتا رہا جب ابا جان واپس آئیں تو انھیں میرا سلام عرض کر دینا
مولانا نے جب یہ سنا تو فوراً اپنے بیٹے کی قبر پر گئے اور دعا مانگنے لگے
اے اللہ! ختم نبوت کے وسیلے سے میرے بیٹے کی قبر کو جنت کا باغ بنا دے
مولانا دعا مانگ کر گھر واپس آئے تو رات بیٹے کو خواب میں دیکھا
بیٹے نے اپنے ابا سے ملاقات کی اور کہاکہ:
رب محمد ﷺ کی قسم! ختم نبوت کے وسیلے سے اللہ تعالی نے میری قبر کو جنت کا باغ بنا دیا ہے ختم نبوت کے اس مجاہد کو دنیا حضرت مولانا غلام غوث ہزاروی رحمۃ اللہ کے نام سے جانتی ہے"...!

ایسے تھے ختم نبوت کے مجاہد عظیم جنہوں نے ناموس رسالت کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کر دیا تھا۔۔۔

سبحان اللہ
منقول

20/09/2025
20/09/2025
20/09/2025

Address

Lakki Marwat
Lakki
UMAR786

Telephone

+923052607718

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar khan umar JUI F posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Umar khan umar JUI F:

Share