01/03/2026
نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے اہتمام صوبائی دفتر میں "موجودہ سیاسی صورتحال کا ادراک اور چیلنچز و امکانات" کے موضوع پر سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا، جس کا سپیکر نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے صوبائی صدر احمد جان خان تھے، جنہوں نے اپنے موضوع پر بہترین لیکچر دیا۔