PML-N Tehsil Ghazni Khel LM

PML-N Tehsil Ghazni Khel LM Ex General councler.political activist...
proud to be pakistani.

04/09/2026

مہاتما کہ پیرو کاروں زرا غور سے سن لیں ۔۔یہ مولانا صاحب کیا فرما رہے ہیں ۔۔ابھی بھی وقت ہے اس فتنہ سے اپنے اور اپنے اھل و عیال کو محفوظ رکھیں ۔

04/09/2026

آزادی سے غلامی تک:
عمران خان کرکٹ کھیل رہا تھا اور پاکستان بالکل آزاد تھا۔ عمران خان شوکت خانم ہسپتال کے لیے میاں نواز شریف سے پچاس کروڑ روپے وصول کر رہا تھا، پاکستان تب بھی آزاد تھا۔ نمل کالج میانوالی کے لیے شہباز شریف سے ایکڑوں کے حساب سے زمین الاٹ کروا رہا تھا، پاکستان مکمل آزاد تھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ کے منصب پر بیٹھ کر اپنے حواریوں سمیت کھلے عام سیاست فرما رہے تھے، اور ملکِ خداداد مکمل آزاد تھا۔
پرویز مشرف کے "تاریخی" ریفرنڈم میں عمران خان چیف پولنگ ایجنٹ کے فرائض سرانجام دے رہے تھے، پاکستان کی آزادی پر کوئی حرف نہیں آیا تھا۔ خان صاحب کی درخواست پر وزیراعظم نواز شریف بنی گالہ کی سڑک بنوانے کاحکم جاری کر رہے تھے، آزادی اپنے عروج پر تھی۔
عمران خان دھرنے دے رہا تھا، پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کر رہا تھا ، پاکستان آزاد تھا ۔
خان صاحب عائلہ ملک کو پلیژر پوائنٹس پر ہوشربا لیکچر دے رہے تھے، پاکستان آزاد تھا ۔
پھر عمران خان کو کرسیِ اقتدار پر بٹھانے کے لیے جنرل فیض حمید ٹتحریکِ انصاف کےٹکٹ تقسیم کر رہے تھے، پاکستان تب بھی آزاد تھا۔
2018 کے انتخابات میں رات کی تاریکی میں آر ٹی ایس بٹھایا جا رہا تھا، پاکستان آزاد تھا۔ جہانگیر ترین اراکینِ اسمبلی کی "خریداری" کر کے انہیں اپنے ذاتی جہاز میں بھر بھر کر لا رہے تھے، ملک پوری طرح آزاد تھا۔ خان صاحب وزیراعظم بن کر توشہ خانے کے تحائف فروخت کر رہے تھے، پاکستان آزاد تھا۔ حکومت کی باگ ڈور عملی طور پر جنرل باجوہ، فیض حمید اور کرنل لیاقت سنبھالے ہوئے تھے، ملک آزاد تھا۔ وزیراعظم روزانہ سرکاری ہیلی کاپٹر کے جھولے لے رہے تھے، پاکستان پھر بھی آزاد تھا۔
عمران خان کے دورِ حکومت میں فوجی عدالتیں سویلینز کو سزائیں سنا رہی تھیں، پاکستان آزاد تھا۔ عثمان بزدار، فرح گوگی، شہزاد اکبر اور پنکی پیرنی نے مل کر لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا تھا، لیکن آزادی برقرار تھی۔ خان صاحب تین سال کی توسیع کا پروانہ طشتری میں سجا کر جنرل باجوہ کو پیش کر رہے تھے، پاکستان بالکل آزاد تھا۔
خان صاحب نو مئی کو فوجی تنصیبات اور شہداء کی یادگاروں پر جلاؤ گھیراؤ کرو رہا تھا، پاکستان آزاد تھا ۔
اور جب اپنے ہی خلاف تحریکِ عدم اعتماد آئی تو خان صاحب اسمبلی میں ووٹنگ سے صاف مکر رہے تھے، تب بھی ملک آزاد تھا۔
پھر سپریم کورٹ نے مداخلت کی، عدم اعتماد پر ووٹنگ ہوئی اور خان صاحب اسمبلی کا اعتماد کھو کر اقتدار سے باہر ہو گئے۔ بس عین اسی لمحے... یکایک خان صاحب پر یہ الہام نازل ہوا کہ: "اوہو! پاکستان تو غلام ہے!"😂😂😂😂😂😂😂

04/09/2026

بے شک اللہ تعالیٰ ھر چیز پر قادر ہے اللہ تعالیٰ ہمیں دنیا اور آخرت کی کامیابی عطاء فرمائے آمین ۔۔

31/08/2026

آپریشن گولڈ سمتھ کیا ہے۔۔اسے سمجھیں۔۔پی ٹی آئی کے جتنے بھی سیاست دان ہیں اور ان کے سہولت کار اسی میں شامل ھیں۔۔دنیا میں برطانیہ واحد ملک ہے جو اسرائیلی لابی کے لیے سب سے زیادہ متحرک نظر آتا ہے۔۔



゚viralシ

30/08/2026

صاف چلی شفاف چلی۔کرپشن بے حساب چلی۔۔عجب کرپشن کی غضب کہانی۔۔صحت کارڈ یا کرپشن کارڈ۔۔



پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل غزنی خیل۔۔
25/08/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) تحصیل غزنی خیل۔۔

Address

Mela Mandra Khel
Lakki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML-N Tehsil Ghazni Khel LM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share