Ch muhammad idress

Ch muhammad idress Chairman kulewal Saaidan & Cheif coordinater of MPA PP33 Syed madad Ali Shah. UC kulewal saeedan / chak murtaza

عید الاضحیٰ صرف خوشیوں کا تہوار نہیں بلکہ حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، اطاعت اور اللہ تعالیٰ کے حکم ک...
26/05/2026

عید الاضحیٰ صرف خوشیوں کا تہوار نہیں بلکہ حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسماعیلؑ کی عظیم قربانی، اطاعت اور اللہ تعالیٰ کے حکم کے سامنے سرِ تسلیم خم کرنے کی یاد ہے۔
یہ دن ہمیں ایثار، محبت، بھائی چارے اور دوسروں کی خوشیوں میں شامل ہونے کا درس دیتا ہے۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیاں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ہمارے گھروں میں ہمیشہ خوشیاں، رزق اور سکون عطا فرمائے۔

آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک۔
دعا ہے کہ یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں رحمتیں، کامیابیاں اور بے شمار آسانیاں لے کر آئ

13/05/2026

ایم پی اے پی پی 33 سید مدد علی شاہ صاحب 9 مئی کو کروڑوں روپے کی گرانٹ سے بننے والے رورل ہیلتھ سنٹر دلانوالہ کا افتتاح کیا۔
اس منصوبے کی تکمیل سے دلانوالہ اور گردونواح کے ہزاروں مکینوں کو جدید اور بہتر طبی سہولیات اپنے ہی علاقے میں میسر آئیں گی۔

افتتاح کے موقع پر چوہدری محمد ادریس کا خطاب..

10/05/2026

تاریخی بنیان مرصوص ریلی۔

زیرِ قیادت چیئرمین چوہدری محمد ادریس, چیئرمین گروپ بڑے کافلے کے ساتھ
ایم پی اے سید مدد علی شاہ کی ریلی میں بھرپور شرکت۔

پاکستان زندہ آباد
پاک فوج زندہ باد

05/05/2026
06/02/2026

سید عابد علی شاہ صاحب اور چوہدری افضال چیچی صاحب آف چک پنڈی کی طرف سے چیرمین چوہدری محمد ادریس صاحب کے بیٹوں چوہدری حمزہ انوار اور چوہدری علی ادریس کی شادی کے موقع پر دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں سید زوار حیدر شاہ صاحب، سید مرتضیٰ علی شاہ صاحب اور دیگر دوست احباب نے بھی بھرپور شرکت فرمائی۔

آج مورخہ 29 جنوری  2026 کو میاں وحید لالاری صاحب کی دکان سے ملحقہ گلی میں 4کور تار کے کنکشن کیے گئے۔ہم اہلیان چکمرتضی ای...
29/01/2026

آج مورخہ 29 جنوری 2026 کو میاں وحید لالاری صاحب کی دکان سے ملحقہ گلی میں 4کور تار کے کنکشن کیے گئے۔

ہم اہلیان چکمرتضی ایم پی اے جناب سید مدد علی شاہ صاحب اور چیئرمین چوہدری محمد ادریس صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں کے وہ ہمارے ووٹوں کا صحیح حق ادا کر رہے ہیں اور حقیقی معنوں میں سیاست کو عبادت سمجھ رہے ہیں ۔

چوہدری اختر نمبردار صاحب آف حقیقہ کا WhatsApp ہیک ہو گیا ہے ۔ اگر کوئی پیسوں کا مطالبہ کرے تو مہربانی اسے نذر انداز کریں...
26/01/2026

چوہدری اختر نمبردار صاحب آف حقیقہ کا WhatsApp ہیک ہو گیا ہے ۔ اگر کوئی پیسوں کا مطالبہ کرے تو مہربانی اسے نذر انداز کریں شکریہ

21/01/2026

آج مورخہ 21 جنوری ڈیرہ کیپٹن رحمت خان چکمرتضی پر ایم پی اے سید مدد علی شاہ صاحب، سی ای او ایجوکیشن گجرات جناب یاسین خان بلوچ صاحب کی آمد۔ اس موقع پر اہم تعلیمی امور پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔

چیئرمین چوھدری محمد ادریس صاحب چوھدری محمد انوار الحق، چوہدری آصف حسین، صوبیدار میجر خان محمد، چوھدری فیصل ندیم حاجی اشفاق کھوکھر صاحب اور چوھدری محمد ضیاء الحق بھی موجود

Address

Lala Musa

Telephone

+923204411303

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch muhammad idress posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share