HamaraLalamusa.com

HamaraLalamusa.com Find the Information About Lalamusa..

28/08/2020
04/12/2018

بیرون ملک سے موبائل فون لانے پر 20 فیصد ڈیوٹی دینا ہوگی، ایک مسافر کو صرف ایک فون لانے کی اجازت ہو گی

رہنما پی ٹی آئی و امیدوار صوبائی اسمبلی اور  سابق رہنما ج**عت اسلامی لالہ موسیٰ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ حرکت قلب بند ہونے...
20/04/2018

رہنما پی ٹی آئی و امیدوار صوبائی اسمبلی اور سابق رہنما ج**عت اسلامی لالہ موسیٰ نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کو لالہ موسی میں متعارف اور ممبر سازی مہم کا سہرا آپ کے سر تھا ۔
انا للہ و انا الیہ راجعون

17/04/2015

Asalam o alikum .
Hamaralalamusa group k liay admin required hain.

Or news website k liay staff required hay.

Detail k liay masg karain.

Urs mubarak Hazrat Khwaja Noor Ahmad Razzaqi R.A
07/03/2015

Urs mubarak Hazrat Khwaja Noor Ahmad Razzaqi R.A

11/07/2013

رمضان المبارك ميں شادى كرنا
--------------------------------

اگر كوئى شخص كسى عورت سے محبت كرتا ہو اور رمضان المبارك ميں اس سے شادى كرنا چاہے، اور وہ اس سے بات چيت كرنا چاہتا ہے، كيا اسلام ميں كوئى ايسى قيود ہيں جو اس لڑكى سے شادى كرنے ميں مانع ہوں اور رمضان المبارك ميں اس سے بات چيت كرنے سے روكتى ہوں، آدمى اس لڑكى سے بہت زيادہ محبت كرتا ہے، اور اس سے شادى كرنا چاہتا ہے گزارش ہے كہ اس سلسلے ميں مجھے كوئى نصيحت فرمائيں ؟

الحمد للہ:

رمضان المبارك ميں شادى كرنے سے شريعت منع نہيں كرتى اور نہ ہى كسى اور مہينہ ميں ممنوع ہے، بلكہ سال كے كسى بھى دن ميں شادى كرنا جائز ہے.

ليكن رمضان المبارك ميں روزے دار طلوع فجر سے غروب شمس تك كھانے پينے اور ج**ع سے اجتناب كرتا ہے، چنانچہ اگر وہ اپنے آپ پر كنٹرول ركھتا ہو اور اسے يہ خدشہ نہ ہو كہ وہ كوئى ايسا عمل كر بيٹھے گا جس سے روزہ فاسد ہو تو رمضان المبارك ميں شادى كرنے ميں كوئى حرج نہيں.

ظاہر يہى ہوتا ہے كہ جو شخص اپنى خانگى زندگى كى ابتدا رمضان المبارك ميں كرنا چاہتا ہے ـ غالبا ـ وہ اپنى نئى بيوى سے سارا دن صبر نہيں كر سكتا، اس ليے خدشہ ہے كہ وہ ممنوع فعل ميں پڑ جائيگا، اور اس ماہ مبارك كى حرمت پامال كر بيٹھےگا، تو اس طرح اس سے كبيرہ گناہ كا ارتكاب ہوگا اور اس كے ساتھ ساتھ اس پر روزے كى قضاء اور مغلظ كفارہ بھى ادا كرنا ہو گا جو كہ ايك غلام كى آزادى ہے، اور اگر اس كى استطاعت نہ ہو تو دو ماہ كے مسلسل روزے ركھنا ہونگے، اور اس كى بھى استطاعت نہ ہو تو پھر ساٹھ مساكين كو كھانا دينا ہوگا.

اور اگر كئى دنوں ميں ج**ع كا تكرار ہو تو پھر اسى طرح دنوں كے حساب سے كفارہ بھى مكرر ادا كرنا ہوگا، جتنے دن ج**ع كيا اتنى تعداد سے كفارہ واجب ہوتا ہے.

چنانچہ سائل كے ليے نصيحت يہ ہے كہ اگر اسے خدشہ ہے كہ وہ اپنے آپ پر كنٹرول نہيں كر سكتا تو پھر شادى رمضان المبارك كے فورا بعد كر لے اور رمضان المبارك ميں اپنے آپ كو عبادت اور تلاوت قرآن اور قيام الليل وغيرہ دوسرى عبادت ميں مشغول ركھے.

واللہ اعلم .

الاسلام سوال و جواب

13/03/2013
• »» سبحان اللہ Get One Tree In Jannah say                     • »» جزاك اللهُ خيراً ♥►►►►►[̲̅l][̲̅i̲̅][̲̅k̲̅][̲̅e̲̅] + ...
24/10/2012

• »» سبحان اللہ Get One Tree In Jannah say
• »» جزاك اللهُ خيراً ♥
►►►►►[̲̅l][̲̅i̲̅][̲̅k̲̅][̲̅e̲̅] + [̲̅s][̲̅h̲̅][̲̅a̲̅][̲̅r̲̅][̲̅e̲̅]◄◄◄◄
(Posted By ;Iffi Bhatti )
http://www.facebook.com/Hamara.Lalamusa

Address

Circular Road
Lala Musa
50200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HamaraLalamusa.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share