اتفاق تاجر • ویلفیئر گرُوپ لالہ موسیٰ

اتفاق تاجر • ویلفیئر  گرُوپ لالہ موسیٰ ظالمِ کا مقابلہ کرنا

محبتیں 🫀❤️‍🩹
21/11/2024

محبتیں 🫀❤️‍🩹

اتفاق ویلفئیر گروپ کے وفد نے جناب ظہیر اکبر بھٹی صاحب (عائش ٹریول ایجنسی) کو ٹریول ایسوسی ایشن لالہ موسی کے انتخابات میں...
19/11/2024

اتفاق ویلفئیر گروپ کے وفد نے جناب ظہیر اکبر بھٹی صاحب (عائش ٹریول ایجنسی) کو ٹریول ایسوسی ایشن لالہ موسی کے انتخابات میں صدر،اور سہیل شہزاد صاحب (میلانو ایکسپریس ٹریول ایجنسی) کو جنرل سیکرٹری لالہ موسی مُنتخب ہونے پر مُبارکباد دی
اس موقع پر چئیرمین شیخ ضیاءالرحمن،صدر ملک رمضان،جنرل سیکرٹری شیخ عمران اقبال،نائب صدر ملک عدیل عارفین ٹریڈرز،محمد زبیر علی سوشل میڈیا ایڈوائزر،فخر بٹ،سیکرٹری اطلاعات اقبال قریشی،معزز ممبر سلیمان عرف مٹھو،ابرار سیالوی،ذیشان قریشی وو دیگر موجود

تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ کے وفد کی ذیشان قریشی کی دعوت ولیمہ میں شرکت
21/10/2024

تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ کے وفد کی ذیشان قریشی کی دعوت ولیمہ میں شرکت

سلیمان عرف مٹھو (مون کلاتھ چھوٹا بازار) اور ذیشان اشرف ہنجرا (لباس خاص بوتیک موتی بازار) کی جانب سے تاجر اتفاق ویلفیئر گ...
18/10/2024

سلیمان عرف مٹھو (مون کلاتھ چھوٹا بازار) اور ذیشان اشرف ہنجرا (لباس خاص بوتیک موتی بازار) کی جانب سے تاجر اتفاق ویلفیئر گروپ لالہ موسیٰ کے وفد کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا گیا
اس موقع پر چئیرمین شیخ ضیاءالرحمن ، صدر ملک رمضان ،جنرل سیکرٹری شیخ عمران اقبال رزاقی،فنانس سیکرٹری محمد عادل خان،فرخ عالم بٹ صاحب ،سیکرٹری اطلاعات شیخ اقبال،محمد زبیر علی کپڑے والے،ملک عدیل(عارفین ٹریڈرز غلہ منڈی)،میڈیا کوآرڈینیٹر اورنگزیب قریشی،سوشل میڈیا سیکرٹری محمد احسن،موبائل ایسوسی ایشن کے سرپرست فرحان اقبال(سونی مارکیٹ)، محمد الیاس عرف بلا(سونی مارکیٹ)،بابر موبائلز (سونی مارکیٹ)،ملک ابرار،ملک عدیل،،وو دیگر موجود

تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ لالہ موسیٰ کے وفد نے چئیرمین شیخ ضیاءالرحمن اور صدر ملک رمضان کی قیادت میں ممبر تاجر اتفاق ویلفئ...
16/10/2024

تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ لالہ موسیٰ کے وفد نے چئیرمین شیخ ضیاءالرحمن اور صدر ملک رمضان کی قیادت میں ممبر تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ لالہ موسیٰ اورنگزیب قریشی کے ہاں چاند سے بیٹے کی پیدائش پر گھر جا کر مبارکباد پیش کی۔شیخ ضیاءالرحمن چئیرمین تاجر اتفاق گروپ لالہ موسیٰ ، ملک رمضان صدر تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ لالہ موسیٰ ، عمران اقبال شیخ جنرل سیکرٹری تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ لالہ موسی، ملک عدیل اور عادل خان نے ممبر اتفاق ویلفئیر گروپ لالہ موسیٰ اورنگزیب قریشی کے ہاں نومولود کی پیدائش پر خوشی کاا اظہار کرتے ہوئے بچے کی لمبی،ایمان اور صحت والی زندگی کے لئے دعا دی۔ اس موقع پر ممبر تاجر اتفاق ویلفئیر گروپ اورنگزیب قریشی کے برادران محمد جاوید قریشی اور ارشد قریشی بھی موجود تھے۔

تاجر اتحاد ویلفیئر گروپ کے چئیرمین ضیاءالرحمن شیخ،صدر ملک رمضان،جنرل سیکرٹری عمران اقبال شیخ،سیکرٹری اطلاعات شیخ اقبال ق...
16/10/2024

تاجر اتحاد ویلفیئر گروپ کے چئیرمین ضیاءالرحمن شیخ،صدر ملک رمضان،جنرل سیکرٹری عمران اقبال شیخ،سیکرٹری اطلاعات شیخ اقبال قُریشی ،فنانس سیکرٹری محمد عادل خان ،معزز ممبر ملک عدیل
کی سلیمان صاحب (ایم ڈی ہلہ گُلہ ایونٹس بیسمنٹ نشاط پلازہ) کے ساتھ خصوصی مُلاقات
اس موقع پر سلیمان صاحب نے تاجر اتحاد ویلفئیر گروپ کا ساتھ دینے کا عزم کیا

تاجر اتحاد ویلفیئر گروپ کے فنانس سیکرٹری خان عادل صاحب نے اپنی رہائشگاہ پر معزز دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتم...
13/10/2024

تاجر اتحاد ویلفیئر گروپ کے فنانس سیکرٹری خان عادل صاحب نے اپنی رہائشگاہ پر معزز دوستوں کے اعزاز میں گرینڈ عشائیہ کا اہتمام کیا
اس موقع پر چئیرمین ضیاءالرحمن شیخ،صدر ملک رمضان،جنرل سیکرٹری عمران اقبال شیخ،سیکرٹری اطلاعات شیخ اقبال قُریشی ،معزز ممبر سلیمان عرف مٹھو وو دیگر معزز ممبران کی شرکت

01/10/2024

Address

Bohar Bazar
Lala Musa
5502

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اتفاق تاجر • ویلفیئر گرُوپ لالہ موسیٰ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share