Team Maryam Nawaz Lalian

Team Maryam Nawaz Lalian Covardinator Social Media Team Chief Minister Punjab Tehsiel LALIAN
official Social Media Team Maryam Nawaz Sharif

A major PPP road project is reaching its final stage.The  & Works Department will hold the financial bid opening tomorro...
10/06/2026

A major PPP road project is reaching its final stage.

The & Works Department will hold the financial bid opening tomorrow for the Dualization of Chiniot–Sargodha Road, including the Operation and Maintenance of the Faisalabad–Chiniot Road, under the Public-Private Partnership mode.

📅 Date: 9 June 2026 (Tuesday) 🕐 Time: 01:30 pm 📍 Venue: C&W Department, Lahore
The project reflects the vision of the Chief Minister Punjab, of advancing Punjab's development through structured public-private participation. It is being processed in coordination with the Punjab Public-Private Partnership Authority (P4A) — bringing the private sector into the delivery of roads that connect, serve, and grow the province.

Connecting Punjab. Through partnership.

Punjab Public Private Partnership Authority Communication & Works Department Govt of Punjab Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab ,

07/06/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَانتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی، پاکستان مسلم لیگ...
06/06/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی، پاکستان مسلم لیگ (ن) سوشل میڈیا ٹیم کے صدر صفدر خان لغاری انتقال کر گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج رات 9:15 بجے ادا کی جائے گی۔
📍 مقام: 698-G، اسٹریٹ 27، ڈی ایچ اے فیز 5، لاہور
تمام احباب سے مرحوم کی مغفرت اور بلندیٔ درجات کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

06/06/2026

*لالیاں/پولیس مقابلہ*

لالیاں/کے علاقہ کوٹ قاضی کے قریب سی سی ڈی اور جرائم پیشہ افراد کے درمیان پولیس مقابلہ

لالیاں/سی سی ڈی ASI عرفان لالی کی ٹیم کے ہمراہ منشیات فروشوں سے پولیس مقابلہ ہوا

لالیاں/پولیس مقابلے میں اغا سکنہ رجوعہ ساتھوں کی فائرنگ سے ہلاک

لالیاں/2 ساتھی ملزمان فرار

لالیاں/ہلاک ملزم 30 سے زیادہ مقدمات کا ریکارڈ یافتہ نکلا

لالیاں/ہلاک ملزم پر13 مقدمات 9c کے درج تھے

لالیاں/ہلاک ملزم سے 120 گرام ائس اور ناجائز اسلحہ بھی برامد

03/06/2026

ہمارے سب کے دلوں کی دھڑکن نواز شریف


03/06/2026

حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں تجارتی مراکز کے نئے اوقات کار کا اعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق عام دکانیں اور بازار رات 9 بجے، شادی ہالز رات 10 بجے اور ریسٹورنٹس رات 11 بجے بند ہوں گے جبکہ ہوم ڈیلیوری، فارمیسیز، ہسپتال، پٹرول پمپس اور بیکریاں ان پابندیوں سے مستثنیٰ رہیں گی۔

03/06/2026

پاکستان مسلم لیگ (ن) محض ایک سیاسی جماعت کا نام نہیں بلکہ یہ ملک بھر میں تعمیر و ترقی، معاشی استحکام اور عوامی خدمت کی ایک مستقل روایت ہے۔ ماضی گواہ ہے کہ جب بھی قیادت کو موقع ملا، ہم نے عوام کو سفری مشکلات، بجلی کی لوڈ شیڈنگ، اور صحت و تعلیم جیسے بنیادی مسائل سے مخلصانہ طور پر نجات دلائی۔ گلگت بلتستان کے غیور عوام گواہ ہیں کہ یونیورسٹی آف بلتستان، گلگت کارڈیک ہسپتال، گلگت سکردو موٹروے، سیف سٹی، دانش سکولز اور کینسر ہسپتال جیسے بے شمار میگا پراجیکٹس اسی وژن کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اگر عوامی خدمت کے اس سفر میں سیاسی رکاوٹیں نہ ڈالی جائیں، تو یہی جماعت پاکستان کو دنیا کے نمایاں ترین اور ترقی یافتہ ممالک کی صف میں کھڑا کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔

"محکمہ پولیس میں موجود ایسی کالی بھیڑوں کو صرف ضلع بدر کرنا مسئلے کا حل نہیں، بلکہ انہیں ملازمت سے فارغ کر کے قانون کے ک...
02/06/2026

"محکمہ پولیس میں موجود ایسی کالی بھیڑوں کو صرف ضلع بدر کرنا مسئلے کا حل نہیں، بلکہ انہیں ملازمت سے فارغ کر کے قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے۔ انہوں نے عوام کو لوٹنے کے لیے ٹاؤٹ پال رکھے ہیں، جو شہریوں سے ناجائز وصولیاں کر کے ان کی جیبیں بھرتے ہیں۔ ایسے عناصر نہ صرف پولیس کے وقار کو نقصان پہنچا رہے ہیں بلکہ عوام کے اعتماد کو بھی مجروح کر رہے ہیں۔ ان کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائی وقت کی اہم ضرورت ہے۔"
Chief Minister's Special Monitoring Unit Punjab Police - Central Police Office Govt of Punjab Team Maryam Nawaz Sargodha

02/06/2026

Vote for Khidmat. And the other name for Muhammad Nawaz Sharif and the Muslim League (N) is service to the people of Gilgit-Baltistan.

02/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن 2026، GBA-8 اسکردو-II میں مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار کاچو امتیاز حیدر خان کی انتخابی مہم بھرپور انداز سے جاری ہے۔ عوام کی جانب سے ملنے والی بھرپور پذیرائی، اعتماد اور جوش و خروش اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ علاقے کی ترقی، خوشحالی اور عوامی خدمت کے لیے مسلم لیگ (ن) ہی عوام کی پسندیدہ جماعت ہے۔ انشاءاللہ 7 جون کو شیر دھاڑے گا اور کامیابی ترقی، استحکام اور عوامی اعتماد کی ہوگی۔

Address

Lalian

Telephone

+923451063120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Maryam Nawaz Lalian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Maryam Nawaz Lalian:

Share