27/03/2026
اسلام وعلیکم رحمۃ اللہ علیہ برکاتہ تمام یونین کونسل لمنیاں کے معززین ووٹرز سے گزارش ہے حلقہ پٹوار کی ووٹر لسٹیں مرتب یورہی ہیں حلقہ پٹواری چوہدری شوکت صاحب یونین کونسل لمنیاں میں آج رات سے صبح تک موجود ہیں اپنے نئے ووٹ کا اندراج کروائیں جو وفات پا چکے انکو ووٹر لسٹ سے خارج کروائیں ووٹ اندراج کی آخری تاریخ یکم اپریل ہے حلقہ پٹواری چوہدری شوکت حسین رابط نمبر 03454546722 واٹس ایپ نمبر بھی یہی ہے