KYG Abdullah goth

KYG Abdullah goth ye page Abdullah goth k issues highlights krne k lye banaya gya hai
KYG page ko follow kr len

02/04/2026

عبداللہ گوٹھ یوسی چوکنڈی وارڈ تین بارش کے بعد گزرنے کے راستے کیچڑ کا منظر پیش کرنے لگے۔
منتخب نمایندوں نے گوٹھ کا ایک روڈ بھی پکا کیا ہوتا تو آج مائیں بہنیں عزت کے ساتھ گزرتی

29/03/2026

بارش کو ہوئے ایک ہفتہ ہوگیا ہے۔ مگر عبداللہ گوٹھ کے راستوں میں آج بھی گندا پانی اور کیچڑ موجود ہے۔

کراچی یوتھ گروپ کا مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد ہمارے روڈ پکے کئے جائیں اور عوام کو اس اذیت سے نجات دی جائے۔
منجانب کراچی یوتھ گروپ اور اہل محلہ

19/03/2026

Barish k bad Abdullah goth ki halat.

16/03/2026

*سب سے مشکل کام آٹا مہیا کرنا تھا ۔*
کیونکہ باقی جیزوں کی قیمت کم ہوتی ہے اور وہ ہم خرید کر لے آئے تھے۔

مگر آٹے کا تھیلا مہنگا ہونے کی وجہ سے بہت دن لگے مطلوبہ تھیلے خریدنے میں ۔

پھر اللہ کا کرم ایسا ہوا کہ عبداللہ گوٹھ کے ایک مولانا صاحب نے 7 تھیلے توڑے بھیجوا دئے اور باقی کے لئے پیسوں کا بندوست ہوگیا ۔ جس کے بعد میں وہ خرید کر لے آیا ۔

*منجانب کراچی یوتھ گروپ صدر عبد الرحمن*

20/02/2026

عبداللہ گوٹھ روڈ نمبر ایک گلی نمبر 25 کے پاس دو مین ہول ٹوٹ کر خطرناک صورت اختیار کر چکے ہیں
متعلقہ منتخب نمائندوں کو متعدد بار کراچی یوتھ گروپ نے آگاہ کیا ہے۔
مگر وہ شاید کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہے ہیں۔

اللہ نا کرے کسی کا پھول جیسا بچہ اس میں گر جائے ۔پھر مرتضی وہاب بھی آئے گا مگر اب ایک کونسلر اور یوسی چیئرمین بھی اسکو اہمیت نہیں دے رہا۔

19/02/2026

عبداللہ گوٹھ پہاڑی پر خواتین ہاتھوں میں بوتلیں لیکر پانی بھر کر لانے پر مجبور ۔

یوسی اور ٹاؤن اپنی زمہ داری پوری کرے ۔
رمضان المبارک کے مہینے میں لوگ پانی بھر کر لا رہے ہیں۔
شرم کا مقام ہے کہ نہیں ؟

صرف اعلان کافی نہیں تھا لوگوں کو پانی پہنچانا بھی تھا

Address

Landhi Town

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KYG Abdullah goth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category