23/03/2026
آپ کے فینز اور فالوورز آپ کے جنازے میں نظر نہیں آتے، نہ ہی وہ آپ کے لیے انصاف مانگتے ہیں۔ جب آپ کا اکاؤنٹ اور ویڈیوز بند ہو جاتے ہیں تو آپ کا قصہ بھی وہیں ختم ہو جاتا ہے۔ خیبر ٹائمز
سوشل میڈیا ایک وقتی اور غیر سنجیدہ پلیٹ فارم ہے، خاص طور پر اُن لوگوں کے لیے جن کا مواد صرف فحاشی پھیلانے یا اپنے جسم کی نمائش پر مبنی ہوتا ہے۔ اس کے لیے اپنی زندگی اور رشتے خراب نہ کریں، کیونکہ یہ ایک عارضی ہوا کا جھونکا ہے جو کسی بھی وقت ختم ہو سکتا ہے۔ خیبر ٹائمز
لیکن آپ کے اپنے، یعنی خاندان، رشتہ دار اور ہمسائے، آپ کے ساتھ آخر تک کھڑے رہتے ہیں، حتیٰ کہ قبر تک ساتھ نہیں چھوڑتے۔ اس لیے سوشل میڈیا کی وجہ سے اپنے قریبی رشتوں کو خراب نہ کریں، کیونکہ اس کا انجام اکثر نقصان اور پچھتاوے کی صورت میں نکلتا ہے۔
📝 خیبر ٹائمز