Chairman Dari Town Larkana

Chairman Dari Town Larkana Town Municipal Corporation Dari Town
All official updates will be published from this account.

لاڑکانہ: ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی اور چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی ہدایا...
04/08/2026

لاڑکانہ: ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی اور چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی ہدایات پر دڑی ٹاؤن اینٹی انکروچمنٹ ٹیم کی جانب سے دڑی ٹاؤن کے مختلف علاقوں اور مارکیٹ روڈ پر تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروائیاں جاری ہیں۔

اس اقدام کا مقصد سڑکوں اور بازاروں کو تجاوزات سے پاک رکھنا، ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانا اور شہریوں کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنا ہے تاکہ عوام کو آمد و رفت میں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی ہدایات پر،...
04/08/2026

لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی ہدایات پر، سڑکوں پر واٹر ٹینکر کے ذریعے پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے تاکہ سڑکیں ٹھنڈی رہیں اور صفائی ستھرائی کو یقینی بنایا جا سکے

لاڑکانہ: چیئرمین دڑی ٹاؤن، کی ہدایات پر ونچنگ مشینوں سے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر شہر کے مین نالوں کی ڈی سلٹنگ (صفائی) ...
30/07/2026

لاڑکانہ: چیئرمین دڑی ٹاؤن، کی ہدایات پر ونچنگ مشینوں سے مون سون بارشوں کے پیشِ نظر شہر کے مین نالوں کی ڈی سلٹنگ (صفائی) کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ دڑی ٹاؤن کی ٹیم مختلف علاقوں میں نالوں سے مٹی، کچرا اور دیگر رکاوٹیں ہٹا رہی ہے تاکہ بارش کے دوران پانی کی نکاسی کو مؤثر بنایا جا سکے اور شہریوں کو ممکنہ مشکلات سے محفوظ رکھا جا سکے۔

29/07/2026

لاڑکانہ: صدرِ پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی جناب بلاول بھٹو زرداری صاحب اور محترمہ ادی فریال تالپور صاحبہ کی ہدایات پر ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی اور چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب نے مسن مندر (یوسی 02)، مولہ چوک مندر (یوسی 05)، کرشنا مندر رحمت پور (یوسی 04) دڑی ٹاؤن اور سکھ گردوارہ مندر میں سولر سسٹم پلانٹس کا افتتاح کر دیا۔

چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی جانب سے بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مذکورہ مندروں اور گردوارہ میں سولر سسٹم نصب کیے گئے ہیں، جس سے اقلیتی برادری کو خاطر خواہ سہولت میسر آئے گی۔

افتتاحی تقریب کے موقع پر اقلیتی برادری کے معززین نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے چیئرمین دڑی ٹاؤن شاہ رخ انور خان سیال صاحب کا شکریہ ادا کیا اور ان کی عوامی و فلاحی خدمات پر نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

لاڑکانہ: ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی اور چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی ہدایا...
22/07/2026

لاڑکانہ: ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی اور چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی ہدایات پر یوسی 01 دڑی ٹاؤن کے مختلف علاقوں میں لائٹنگ کی گئی۔

لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کو مرکزی امام...
21/07/2026

لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن، سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کو مرکزی امام بارگاہ جعفریہ کے صدر و متولی زوار سجاد حسین جعفری اور فواد حسین جعفری نے محرم الحرام کے دوران بہترین انتظامات، عزاداران کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور مثالی خدمات پر تحائف پیش کیے اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر انہوں نے چیئرمین دڑی ٹاؤن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کی کامیابی، صحت اور مزید عوامی خدمت کے لیے دعا بھی کی۔

لاڑکانہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن دڑی ٹاؤن کی کائونسل کا بجیٹ اجلاس آج ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئ...
17/07/2026

لاڑکانہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن دڑی ٹاؤن کی کائونسل کا بجیٹ اجلاس آج ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی صدارت منقعد ہوا جس میں مالی سال 27-2026 کے لیے عوام دوست بجٹ پیش کیا گیا

ٹاؤن میمبران نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں اور تعمیری بحث مباحثے کے بعد اتفاق رائے سے دڑی ٹاؤن کے مالی سال 27-2026 کا عوام دوست بجٹ منظور کرلیا

چیئرمین دڑی ٹاؤن شاہ رخ انور خان سیال نے کہا کہ مجوزہ بجٹ عوام کی بنیادی ضروریات، عوامی خدمات اور ترقیاتی منصوبوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پیش کیا گیا ہے یہ بجٹ عوام کا ہے اور اس کا مقصد شہری بہبود اور بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانا ہے

نئے مالی سال میں دڑی ٹاؤن کے عوام کی بہتری کے لیۓ مزید اقدامات آٹھاۓ جائیں گے اور دڑی ٹاؤن کو مثالی اور ماڈل ٹاؤن بنایا جائیگا چیئرمین دڑی ٹاؤن شاہ رخ انور خان سیال

لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی زیرِ صدارت...
03/07/2026

لاڑکانہ ایم پی اے سردار سہیل انور خان سیال صاحب کے بھائی، چیئرمین دڑی ٹاؤن سردار شاہ رخ انور خان سیال صاحب کی زیرِ صدارت دڑی ٹاؤن انتظامیہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں چیئرمین دڑی ٹاؤن شاہ رخ انور خان سیال نے مختلف شعبہ جات کے افسران سے ان کی کارکردگی اور دیگر امور کے حوالے سے تفصیلی رپورٹس طلب کیں

چیئرمین دڑی ٹاؤن نے دڑی ٹاؤن کے رہائشیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی، صفائی ستھرائی لائٹنگ، باغات اور دیگر عوامی مقامات کی بہتری کے لیے ضروری احکامات جاری کیے

شاہ رخ انور خان سیال نےسینیٹیشن ٹیکسز، انجینئرنگ برانچ، انسدادِ تجاوزات (انکروچمنٹ) برانچ اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیتے ہوئے تمام افسران اور عملے کو ہدایت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں دیانتداری اور محنت سے انجام دیں تاکہ دڑی ٹاؤن کے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولیات اور بہتر خدمات فراہم کی جا سکیں

Address

Dari Town Office Opposite Atta Turk Tower Main Airport Road Larkana
Larkana
77150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chairman Dari Town Larkana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share