PTI Tigers Larkana official

PTI Tigers Larkana official youth motivation and social work

27/04/2026

پریز رلیز لاڑکانہ
26-04-26
یوم تاسیس
پاکستان تحریک انصاف اور پاکستانی عوام کے ساتھ کے 30 سال مکمل ہونے کی خوشی میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کی طرف سے ایک تقریب رکھی گئی
تقریب کی شروعات قلام پاک کی تلاوت سے کی گئی جناب عمران خان صاحب اور تمام پارٹی کے قیدیوں کی رہائی کے لییے دعا کی گئی
تقریب میں پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ کے تعلقہ باکرانی کے صدر امجد خان جتوئی سٹی لاڑکانہ کے عہدیدار ضمیر حسین شاھ جاوید علی عباسی
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے عہدیدار عمران شمس ابڑو نعمان علی عباسی۔ اقرار بہٹو ۔ فہد کورائی ۔ عبدالرحیم شیخ ۔ سجاد جتوئی ۔ عبدالغفار کورائی ۔ شعبان علی ڈاہانی اور دیگر تعلقہ سٹی کے عہدیدار اور ورکرس نے شرکت کی
پاران۔محمد شعبان ڈاہانی۔انفارمیشن سیکریٹری پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ







عمران خان صاحب اور پاکستانی عوام کی سیاسی سفر کے 30 سال
26/04/2026

عمران خان صاحب اور پاکستانی عوام کی سیاسی سفر کے 30 سال

پريس رليز لاڙڪاڻو اڄ تاريخ 2026-04-17 پاڪستان تحريڪ انصاف يوٿ ونگ ضلع لاڙڪاڻو جي عهديدارن جي گڏجاڻي ٿي گڏجاڻي ۾ لاڙڪاڻو ...
17/04/2026

پريس رليز لاڙڪاڻو
اڄ تاريخ 2026-04-17 پاڪستان تحريڪ انصاف يوٿ ونگ ضلع لاڙڪاڻو جي عهديدارن جي گڏجاڻي ٿي
گڏجاڻي ۾ لاڙڪاڻو ضلع ۾ پاڪستان تحريڪ انصاف کي يوسي ۽ يونٽ تائين فعال ڪرڻ ۽ مختلف سياسي سماجي معاملن تي ڳالھ ٻولھ ڪئي وئي ۔

پاڪستان زندآباد
پاڪستان تحريڪ انصاف زندآباد
عمران خان زندآباد

پاران محمد شعبان ڏاھاڻي انفارميشن سيڪريٽري انصاف يوٿ ونگ ضلع لاڙڪاڻو

پاکستانیوں کیا آپ تیار ہیں؟‎
08/04/2026

پاکستانیوں کیا آپ تیار ہیں؟

9اپریل کو ہم نے پوری دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان 2022 میں کہا کھڑا تھا اور آج کہاں ہے، 9 اپریل 2022 کو بیرونی سازش کے ذر...
08/04/2026

9اپریل کو ہم نے پوری دنیا کو بتانا ہے کہ پاکستان 2022 میں کہا کھڑا تھا اور آج کہاں ہے، 9 اپریل 2022 کو بیرونی سازش کے ذریعے جمہوری حکومت کا تختہ الٹا گیا۔ ہمیں لیاقت باغ پنڈی میں جلسے کی اجازت ملنی چاہیے، یہ ہمارا آئینی و قانونی حق ہے، اگر جلسے کی اجازت نہ دی گئی تو جہاں روکا گیا وہی احتجاجی جلسہ کریں گے، واضح رہے احتجاج ایک دن تک محدود ہوگا، 9 اپریل کو اگر ہمیں لگا کہ یہ ہمارا گلا گھونٹ رہے ہیں، ہمیں بند گلی میں دھکیل رہے ہیں تو پھر لانگ مارچ سمیت پورے پاکستان میں احتجاج سمیت مختلف آپشنز پر غور ہوگا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
Tehreek Insaf Youth Wing District Larkana




14/01/2026

پریس رلیز لاڑکانہ

13-01-2026

پاکستان تحریک انصاف کے بہادر لیڈر جناب عمران خان صاحب کے اور مرکزی قیادت کے حکم پے پورے پاکستان کی طرح آج ضلع لاڑکانہ میں بہی انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی طرف سے اسٹریٹ موومینٹ کا آغاز کییا گیا ضلع لاڑکانہ شہر کے مختلف علاقوں اور بازاروں میں جناب عمران خان صاحب کا پیغام پہنچایا گیا
اسٹریٹ موومینٹ میں انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر ۔عمران شمس ابڑو ۔ ذیشان سومرو ۔ فحد کورائی اقرار بہٹو ۔ سجاد جتوئی ۔ نومان عباسی ۔ حامد مگسی ۔ زہیر ھلیو ۔ محمد ذیشان بہٹو ۔ محمد اسلم ابڑو
سبہی دوستوں نے اپنا بہرپور کردار ادا کییا ۔

جاری کرداہ ۔ محمد شعبان ڈاہانی ۔ انفارمیشن سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ




پریس رلیز لاڑکانہ13-01-2026پاکستان تحریک انصاف کے بہادر لیڈر جناب عمران خان صاحب کے  اور مرکزی قیادت کے حکم پے پورے پاکس...
14/01/2026

پریس رلیز لاڑکانہ

13-01-2026

پاکستان تحریک انصاف کے بہادر لیڈر جناب عمران خان صاحب کے اور مرکزی قیادت کے حکم پے پورے پاکستان کی طرح آج ضلع لاڑکانہ میں بہی انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی طرف سے اسٹریٹ موومینٹ کا آغاز کییا گیا ضلع لاڑکانہ شہر کے مختلف علاقوں اور بازاروں میں جناب عمران خان صاحب کا پیغام پہنچایا گیا
اسٹریٹ موومینٹ میں انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر ۔عمران شمس ابڑو ۔ ذیشان سومرو ۔ فحد کورائی اقرار بہٹو ۔ سجاد جتوئی ۔ نومان عباسی ۔ حامد مگسی ۔ زہیر ھلیو ۔ محمد ذیشان بہٹو ۔ محمد اسلم ابڑو
سبہی دوستوں نے اپنا بہرپور کردار ادا کییا ۔

جاری کرداہ ۔ محمد شعبان ڈاہانی ۔ انفارمیشن سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ




پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ  کی مرکزی قیادت اور ریجنل قیادت کی مشاورت سے پاکستان تحریک ...
23/12/2025

پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ

پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی مرکزی قیادت اور ریجنل قیادت کی مشاورت سے پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر عمران شمس ابڑو صاحب نے ضلع لاڑکانہ کے تحسیل اور سٹی کی تنظیم مکمل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دییے ہے

جاری کرداہ ۔ محمد شعبان ڈاہانی ۔ سیکریٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ

21/11/2025

پریس رلیز لاڑکانہ
آج تاریخ 2025-11-21
لاڑکانہ میں تحریک تحفز آئینی پاکستان کی طرف سے 27 آئینی ترمیم کی مخالفت میں ایک پر امن ریلی کا انعقاد کییا گیا
جس میں پاکستان تحریک انصاف
مرکزی وہدتالمسلمین
اور سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کی ضلع لاڑکانہ کے رہنمائوں اور قارقونان نے بہرپور شرکت کی



مبارکباد ۔ ہم پاکستان تحریک انصاف کے  بہادر نوجوان  سینئر رہنما اور سابق صدر آ ایس ایف محترم سہیل خان آفریدی صاحب کو صوب...
13/10/2025

مبارکباد ۔

ہم پاکستان تحریک انصاف کے بہادر نوجوان سینئر رہنما اور سابق صدر
آ ایس ایف محترم سہیل خان آفریدی صاحب کو صوبہ خیبر پختون خواہ کا وزیری اعلا منتخب ہونے پے دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتے ہیں

منجانب ۔ پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ

پریس رلیز لاڑکانہ 2025- 10  - 05  لاڑکانہ میں پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ کی طرف سے ہمارے بہادر قائد جناب محترم عمرا...
08/10/2025

پریس رلیز لاڑکانہ

2025- 10 - 05
لاڑکانہ میں پاکستان تحریک انصاف ضلع لاڑکانہ کی طرف سے ہمارے بہادر قائد جناب محترم عمران خان صاحب کی جنم دن کے موقعی پے ایک تقریب منعقد کی گئی
تقریب میں محمان خاص پاکستان تحریک انصاف صوبہ سندہ کے نائب صدر محترم ایڈوکیٹ جاوید احمد بلیدی صاحب ضلع لاڑکانہ کے صدر ایڈوکیٹ محترم عبدالرئوف کورائی صاحب جنرل سیکریٹری منیر احمد مگٹیجو صاحب سٹی لاڑکانہ کے صدر ساجد علی بہٹو تعلقہ باکراٹی کے صدر امجد خان جتوئی صاحب انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ کے صدر عمران شمس ابڑو صاحب
مدہر ونگ لائرس ونگ اور یوتھ ونگ کے تمام عہدیدار اور ضلع لاڑکانہ کے تمام ورکرس نے شرکت کی ں

پاران ۔ محمد شعبان ڈاہانی
سیکریٹری انفارمیشن انصاف یوتھ ونگ ضلع لاڑکانہ



Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Tigers Larkana official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Tigers Larkana official:

Share