04/07/2026
محترم سردار طارق انور سیال صاحب کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ آپ کی اس مقدس حاضری، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہِ الٰہی میں قبول و منظور فرمائے اور آپ پر اپنی رحمتوں کا سایہ ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔