ch Safdar Dhool Adv Pmln

ch Safdar Dhool Adv Pmln Umedwar MPA PMLN PP-281 Layyah

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ  آج حلقہ PP-281 کی غیور عوام نے اپنے فیصلہ سنا دیا ۔انشاءاللہ ایم پی اے پاکستان ...
24/12/2023

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ

آج حلقہ PP-281 کی غیور عوام نے اپنے فیصلہ سنا دیا ۔

انشاءاللہ ایم پی اے پاکستان مسلم لیگ ن حلقہ PP-281
چوہدری صفدر اقبال دھول ایڈووکیٹ کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کیلئے بھرپور ریلی میں سابق ایم این اے و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-181 صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،
صاحبزادہ محمود الحسن سواگ ،
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP-280 رائے صفدر عباس بھٹی ،
ضلعی صدر مسلم لیگ ن لیہ مہر اسلم سمرا ، حاجی ملک غلام عباس بپی ، سابق چیئرمین حاجی یٰسین جٹ ،
سمیت حلقہ سے دیگر احباب کی آمد پر دل کی اتہا گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
شکریہ حلقہ PP-281

24/12/2023
24/12/2023
نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْسابق ایم این اے و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-181 صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کے کاغذ...
24/12/2023

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ

سابق ایم این اے و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-181 صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کیلئے بھرپور قافلہ کے ہمراہ
انشاءاللہ ایم پی اے ، ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ PP-281 چوہدری صفدر اقبال دھول ایڈووکیٹ ،
سیاسی رہنما مسلم لیگ ن چوہدری جاوید اقبال دھول ،
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP-280 رائے صفدر عباس بھٹی ، چوہدری محمد مشتاق ، چوہدری بوٹا شہزاد ، ملک یٰسین سوہیہ ، ملک ساجد سوہیہ ، ملک شکیل سوہیہ ، ملک آصف سوہیہ ، ملک جاوید سوہیہ ، ملک مجاحد سوہیہ
حاجی غلام عباس بھٹی ، سمیت مسلم لیگی رہنماؤں ، كاركنوں ، حلقہ NA-181 کی معزز شخصیات ، اہل علاقہ نے بھرپور شرکت ۔
اور جگہ جگہ شاندار استقبال کیا ۔

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْسابق ایم این اے و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-181 صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کے کاغذ...
22/12/2023

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ

سابق ایم این اے و امیدوار قومی اسمبلی حلقہ NA-181 صاحبزادہ فیض الحسن سواگ کے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کیلئے بھرپور قافلہ کے ہمراہ
انشاءاللہ ایم پی اے ، ٹکٹ ہولڈر مسلم لیگ ن حلقہ PP-281 چوہدری صفدر اقبال دھول ایڈووکیٹ ،
سیاسی و سماجی رہنما مسلم لیگ ن چوہدری جاوید اقبال دھول ،
امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ PP-280 رائے صفدر عباس بھٹی ،
میاں جاوید اصغر ، چوہدری محمد منشاء ، چوہدری محمد مشتاق ، چوہدری بوٹا شہزاد ، ملک یٰسین سوہیہ ،
حاجی غلام عباس بھٹی ،
سردار ظفر خان گشکوری سمیت مسلم لیگی رہنماؤں ، كاركنوں ، حلقہ NA-181 کی معزز شخصیات ، اہل علاقہ نے بھرپور شرکت ۔
اور جگہ جگہ شاندار استقبال کیا ۔

چوہدری صفدر اقبال دھول ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے قافلہ چوبارہ کی طرف روانہInshaAllah MPA  CH Safdar Iq...
21/12/2023

چوہدری صفدر اقبال دھول ایڈووکیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیے قافلہ چوبارہ کی طرف روانہ
InshaAllah MPA CH Safdar Iqbal Dhool 🐅

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ  انشاءاللہ ایم پی اے چوہدری صفدر اقبال دھول ایڈووکیٹ
21/12/2023

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ

انشاءاللہ ایم پی اے
چوہدری صفدر اقبال دھول ایڈووکیٹ

Address

Chak No . 315-TDA District Layyah Tahseel Chobara
Layyah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ch Safdar Dhool Adv Pmln posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share