AC Layyah

AC Layyah Assistant Commissioner Layyah

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کی زیر صدارت اجلاسریونیو افسران کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا جس میں PULSE پروگرام کے تحت...
22/09/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کی زیر صدارت اجلاس
ریونیو افسران کے ساتھ اجلاس منعقد ہوا جس میں PULSE پروگرام کے تحت ونڈا جات میں کم شرح کی کارکردگی اور سیلاب متاثرہ علاقوں میں سڑکوں کی بحالی کے حوالے سے جاری سروے کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ سروے اور فیلڈ ورک کو شفاف اور بروقت مکمل کریں تاکہ عوام کو ریلیف کی فراہمی اور بنیادی سہولیات کی بحالی کے عمل کو تیز کیا جا سکے۔

30/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری،احوال جانئیے بُراق نیوز کی سکرین پر۔۔۔

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے صفائی ستھرائی کی...
23/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے صفائی ستھرائی کی صورتحال، ری ویمپنگ ورک، ادویات کی دستیابی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

23/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی نے ٹی ایچ کیو ہسپتال کوٹ سلطان کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے صفائی ستھرائی کی صورتحال، ری ویمپنگ ورک، ادویات کی دستیابی اور شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کا چوک اعظم کا دورہ، بچوں کے پارک کے گیٹ اور گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جانے والی گلی ...
20/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کا چوک اعظم کا دورہ، بچوں کے پارک کے گیٹ اور گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول جانے والی گلی کی کشادگی کے معاملے کا جائزہ۔

اسسٹنٹ کمشنر لیہ تحصیل لیہ میں ریونیو عدالت میں ریونیو کیسز کی سماعت کر رہے ہیں
20/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیہ تحصیل لیہ میں ریونیو عدالت میں ریونیو کیسز کی سماعت کر رہے ہیں

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کی سربراہی میں تحصیل لیہ میں صفائی کے انتظامات، ٹی سی پیز، ویسٹ انکلوژر اور لینڈ فل...
20/08/2025

اسسٹنٹ کمشنر لیہ حارث حمید خان نیازی کی سربراہی میں تحصیل لیہ میں صفائی کے انتظامات، ٹی سی پیز، ویسٹ انکلوژر اور لینڈ فل سائٹ کے حوالے سے CIC اجلاس منعقد ہوا۔

15/08/2025
11/08/2025

ضلعی انتظامیہ لیہ کے زیر اہتمام "معرکۂ حق: حصولِ آزادی سے تحفظِ آزادی تک" کے سلسلے میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ جشنِ آزادی کے پیشِ نظر شہر بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا اور خصوصی طور پر شہر کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا۔ 11 اگست کو یومِ اقلیتی برادری کے موقع پر بھی خصوصی تقریبات منعقد ہوئیں جن میں اقلیتی برادری نے قومی پرچم لہرایا اور وطن سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔

Address

Tehsil Layyah
Layyah
31200

Telephone

+923176207604

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AC Layyah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AC Layyah:

Share