28/05/2026
بشکریہ
اسسٹنٹ کمشنر صاحب چوبارہ
آپکی کمال محبت آپ نے شدید گرمی میں پوری تحصیل کا وزٹ کیا اور شکایات کا ازالہ بھی کیا اور متعلقہ سٹاف کی سرزنش بھی کی ہے ۔۔اور جان بوجھ کر ملوث اشخاص کے خلاف تادیبی کاروائی بھی کریں گے۔
نوانکوٹ سے ملحقہ بستی جگوال کے لوگ آپکی محبتوں کے مقروض ہیں ۔۔
اہلیان بستی جگوال نوانکوٹ