GPS Anar Wala Basti - 32230234

GPS Anar Wala Basti - 32230234 👨‍🏫 ہیڈ ٹیچر: محمد اعظم جنجوعہ
📚 گورنمنٹ پرائمری سکول انار والا بستی، لیہ
🏫 مرکز: پہاڑ پور میل
🌱 علم روشنی ہے، تعلیم کامیابی کی کنجی ہے

📸 ہمارے ای سی سی ای روم کی جھلکیاں ✨‏🌱 گورنمنٹ پرائمری سکول انار والا بستی، لیہ میں ای سی سی ای روم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹ...
07/09/2025

📸 ہمارے ای سی سی ای روم کی جھلکیاں ✨

‏🌱 گورنمنٹ پرائمری سکول انار والا بستی، لیہ میں ای سی سی ای روم سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومتِ پنجاب کی ہدایات کے مطابق تیار اور برقرار رکھا گیا ہے۔

‏👩‍🏫 ہمارے پاس ای سی سی ای تربیت یافتہ خاتون کیئر گیور اور 👨‍🏫 ای سی سی ای تربیت یافتہ استاد موجود ہیں تاکہ آپ کے بچوں کو بہترین نگہداشت اور معیاری تعلیم فراہم کی جا سکے۔

‏📚 والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو ای سی سی ای میں داخل کروائیں تاکہ وہ ابتدائی تعلیم ایک محفوظ، خوشگوار اور تعلیمی ماحول میں حاصل کر سکیں۔

‏🏫 مرکز: پہاڑ پور میل
👨‍🏫 ہیڈ ٹیچر: محمد اعظم جنجوعہ

‏🌟 آئیں! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی داخلہ کروائیں۔

Address

Basti Anar Wali, Near Railway Track, Adda Khokharabad, Kotsultan
Layyah

Opening Hours

Monday 07:45 - 14:00
Tuesday 07:45 - 14:00
Wednesday 07:45 - 14:00
Thursday 07:45 - 14:00
Friday 07:45 - 12:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Anar Wala Basti - 32230234 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share