BISP معلومات اور اپڈیٹس

BISP معلومات اور اپڈیٹس Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BISP معلومات اور اپڈیٹس, Public & Government Service, Layyah, Leiah.

اسلام وعلیکم فالورز.!
اس پیج پر بینظیر پروگرام کے حوالے سے خواتین کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی. بینظیر پروگرام کے حوالے سے نئی اپڈیٹس بھی اپلوڈ کی جائیں گی.
شکریہ
Informational Page

12/07/2026

جنھوں نے باہر سے سم لی تھی وہ اب دوبارہ آفس سے سم لیں۔

12/07/2026

بینظیر آفس کے علاوہ کہیں سے بھی لی گئی سم پر رقم موصول نہیں ہو گی۔

11/07/2026

جن خواتین نے بینظیر دفتر سے سم نہیں لی تھی۔ باہر سے سم لے کر بینظیر وائلٹ اکاؤنٹ کے لیے ٹیگ کرا دی تھی برائے کرم وہ خواتین دفتر سے جلد دوبارہ سم لیں۔
شکریہ

11/07/2026

موبائل سے #2262* ملائیں اور آگے دیے گئے آپشنز پر عمل کرتے ہوئے اکاؤنٹ بنا لیں۔

11/07/2026

بینظیر کی رقم اپنے موبائل پر چیک کرنے کے لیے آپ کے پاس بینظیر دفتر سے ملنے والی سم ہونا ضروری ہے۔

11/07/2026

کیا آپ کو معلوم ہے؟
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط آپ اپنے موبائل پر خود چیک کر سکتے ہیں۔

اہم اطلاع۔!جن خواتین نے سم بینظیر دفتر سے نہیں لی تھی۔ان کا سوشل پروٹیکشن اکاؤنٹ نہیں بن سکتا۔ایسی خواتین بینظیر دفتر جا...
07/07/2026

اہم اطلاع۔!
جن خواتین نے سم بینظیر دفتر سے نہیں لی تھی۔
ان کا سوشل پروٹیکشن اکاؤنٹ نہیں بن سکتا۔
ایسی خواتین بینظیر دفتر جا کر نئی سم لیں۔
شکریہ۔

Wheel Talk

نئی قسط نیا طریقہ کار جانئے
06/07/2026

نئی قسط نیا طریقہ کار جانئے

بینظیر کی رقم نکلوانے کا پہلے کمینٹ میں مکمل طریقہ کار درج ہے۔شکریہ
05/07/2026

بینظیر کی رقم نکلوانے کا پہلے کمینٹ میں مکمل طریقہ کار درج ہے۔
شکریہ

  اہم ترین حفاظتی ہدایات:​حکومتِ پاکستان کی سخت ہدایات کے مطابق BISP کی رقم پر کوئی کٹوتی یا چارجز نہیں ہیں۔ مستحق خواتی...
05/07/2026


اہم ترین حفاظتی ہدایات:

​حکومتِ پاکستان کی سخت ہدایات کے مطابق BISP کی رقم پر کوئی کٹوتی یا چارجز نہیں ہیں۔ مستحق خواتین کو پوری رقم ملنی چاہیے۔ اگر کوئی ایجنٹ فیس مانگے تو فوراً شکایت درج کروائیں۔

​اپنی سم اور بائیو میٹرک والٹ کا پن کوڈ (PIN) یا او ٹی پی (OTP) کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کریں۔

Address

Layyah
Leiah
31200

Telephone

+923110520152

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISP معلومات اور اپڈیٹس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BISP معلومات اور اپڈیٹس:

Shortcuts

Share