Niaz Ahmad Mughal -PMS

Niaz Ahmad Mughal -PMS Niaz Ahmad Mughal
Additional Deputy Commissioner Sahiwal

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان نیاز احمد نے اسسٹنٹ کمشنر صدر تیمور عثمان کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا...
21/08/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈیرہ غازی خان نیاز احمد نے اسسٹنٹ کمشنر صدر تیمور عثمان کے ہمراہ اراضی ریکارڈ سنٹر کا دورہ کیا اور سنٹر پر فراہم کی جانے والی سہولیات اور مسائل کا جائزہ لیا۔ اس افسران نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں موجود سائلین سے ملاقات کی، ان کے مسائل اور شکایات سنیں اور متعدد مسائل موقع پر ہی حل کرائے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر آفس میں سائلین کے مسائل سنے جاتے ہیں اور ان کے ف...
21/08/2026

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل
نے کہا ہے کہ روزانہ کی بنیاد پر آفس میں سائلین کے مسائل سنے جاتے ہیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ محکموں کو ہدایات جاری کی جاتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ شہریوں کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے اور ڈی سی آفس کے دروازے ہر وقت سائلین کیلئے کھلے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں عوامی سہولت اور بہتر سروس ڈیلیوری کو ترجیح دی جائے۔ریکارڈ کی حفاظت اور بروقت تکمیل کے امور پر خصوصی توجہ دی جائے۔

ڈیرہ غازی خان (        ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے...
21/08/2026

ڈیرہ غازی خان ( ) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے رجسٹری برانچ کا دورہ کیا۔ انہوں نے برانچ کے مختلف شعبوں کا معائنہ کرتے ہوئے ریکارڈ کا جائزہ لیا اور متعلقہ امور کی جانچ پڑتال کی۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نیاز احمد مغل نے عملہ کو ہدایت کی کہ رجسٹری برانچ میں آنے والے سائلین کو سہولیات کی فراہمی میں کسی قسم کی دشواری پیش نہیں آنی چاہیے۔ سائلین کی مکمل رہنمائی، شفاف طریقہ کار اور بروقت خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری دفاتر میں عوامی سہولت اور بہتر سروس ڈیلیوری کو ترجیح دی جائے۔ریکارڈ کی حفاظت اور بروقت تکمیل کے امور پر خصوصی توجہ دی جائے۔

Managing Director, Horticulture Agency Dera Ghazi Khan, Dr. Niaz Ahmad Mughal, visited different green belts and parks i...
19/08/2026

Managing Director, Horticulture Agency Dera Ghazi Khan, Dr. Niaz Ahmad Mughal, visited different green belts and parks in the city to review their condition and maintenance arrangements. During the visit, he inspected the cleanliness, plantation, landscaping, irrigation and overall upkeep of the green spaces and directed the concerned staff to ensure proper maintenance, timely watering, pruning and preservation of plants. He emphasized that all parks and green belts should be kept clean, green and attractive to provide citizens with a healthy and pleasant environment.

19/08/2026
10/08/2026

اپنا کھیت، اپنا روزگار — خوشحالی کی جانب ایک اور قدم! 🌾

اپنا کھیت اپنا، روزگار پروگرام کے تحت کامیاب الاٹیز کو زرعی اراضی کے قبضہ جات حوالے کرنے کا عمل جاری ہے۔
اس اقدام سے مستحق خاندانوں کو اپنی زمین، اپنا روزگار اور ایک بہتر مستقبل میسر آ رہا ہے۔

مستفید ہونے والے افراد نے اس انقلابی اقدام پر وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ اپنی زمینوں کو آباد کرکے خوشحالی کی نئی راہیں کھولیں گے۔

زمیندار مضبوط، پنجاب خوشحال! 🌱

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت ضلع ڈیرہ غازی خان میں 122 کامیاب مستحق افراد م...
05/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت ضلع ڈیرہ غازی خان میں 122 کامیاب مستحق افراد میں الاٹمنٹ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ زرعی زمین کی فراہمی اور فی ایکڑ 50 ہزار روپے کی ترقیاتی گرانٹ کے ذریعے بے زمین خاندانوں کو باعزت روزگار، خودکفالت اور بہتر معاشی مستقبل کی جانب عملی سہارا دیا جا رہا ہے۔

05/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت ضلع ڈیرہ غازی خان میں 122 کامیاب مستحق افراد میں الاٹمنٹ سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔ زرعی زمین کی فراہمی اور فی ایکڑ 50 ہزار روپے کی ترقیاتی گرانٹ کے ذریعے بے زمین خاندانوں کو باعزت روزگار، خودکفالت اور بہتر معاشی مستقبل کی جانب عملی سہارا دیا جا رہا ہے۔

Address

Leiah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Niaz Ahmad Mughal -PMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Niaz Ahmad Mughal -PMS:

Shortcuts

Share