Amjad Rasool

Call

Amjad Rasool اچھا کردار رکھو ، اللہ بہتر سے بہترین کر دیتا ہے 🥰
Helping brings life to humanity, consider it a responsibility to bring happiness to someone's life.

18/06/2026

⚠️ اہم اطلاع ⚠️

ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس، بارہ کہو کے فاؤنڈیشن لیول کے طالب علم علی احمد آج دوپہر 12:00 بجے چھٹی کے بعد معمول کے مطابق اسکول سے روانہ ہوئے، لیکن افسوس کے ساتھ وہ تاحال اپنے گھر نہیں پہنچ سکے۔

دوپہر 2:00 بجے ان کے والدین اسکول آئے، جنہیں سی سی ٹی وی ریکارڈنگ دکھائی گئی، جس سے واضح ہوا کہ علی احمد مقررہ وقت پر اسکول سے روانہ ہوئے تھے۔

شام 5:00 بجے ان کے والد ایک پولیس افسر کے ہمراہ دوبارہ اسکول آئے۔ انہیں بھی تمام ریکارڈنگ اور صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔ پولیس نے ضروری معلومات اور رابطہ نمبرز حاصل کر لیے ہیں، جبکہ ہم مسلسل اہلِ خانہ کے ساتھ رابطے میں ہیں اور ہر گھنٹے بعد صورتحال معلوم کر رہے ہیں۔

🙏 میری تمام دوستوں، بارہ کہو اور اسلام آباد کے رہائشیوں، صحافی حضرات، سماجی کارکنوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے عاجزانہ درخواست ہے کہ اگر کسی نے علی احمد کو دیکھا ہو، یا ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں، یا کوئی شخص اس سلسلے میں مدد کر سکتا ہو، تو براہِ کرم فوری طور پر ریحان اسکول اسلام آباد کیمپس کی پرنسپل آسیما ایجوکیشن والی سے رابطہ کریں۔

📞 +92 301 3445767
Asma Shaheen EducationWali

براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، خصوصاً بارہ کہو، اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں کے واٹس ایپ گروپس اور سوشل میڈیا پر۔ ایک شیئر اور ایک فون کال کسی خاندان کے لیے امید کی کرن بن سکتی ہے۔

🤲 ہم سب سے درخواست ہے کہ علی احمد کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ تعالیٰ اس ننھے ہیرے کو اپنی حفاظت میں رکھے، اسے جلد از جلد خیریت اور سلامتی کے ساتھ اس کے والدین سے ملا دے، اور اس کے اہلِ خانہ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین۔

خوشیاں کا سماں
17/06/2026

خوشیاں کا سماں

14/06/2026

آرٹس کونسل میں شو جاری

14/06/2026
14/06/2026

پروگرام شروع فیملی کے لیے

14/06/2026

لائیو پروگرام شروع

آرٹس کونسل ملتان میں پروگرام تھوڑی دیر تک لائیو
14/06/2026

آرٹس کونسل ملتان میں پروگرام تھوڑی دیر تک لائیو

‏فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایک میچ میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز یہ لڑکی رہی ہے۔سبحان اللہ، اللہ پاک کی تخلیق بے شک لَقَدْ خَل...
14/06/2026

‏فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ایک میچ میں سب سے زیادہ توجہ کا مرکز یہ لڑکی رہی ہے۔
سبحان اللہ، اللہ پاک کی تخلیق
بے شک لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ" : "ہم نے انسان کو بڑا ہی خوبصورت پیدا کیا..

14/06/2026

ہینڈ پمپ کا سامان گاؤں میں پہنچایا جا رہا ہے تاکہ غریبوں کے گھروں میں پانی جیسی نعمت کا بہترین انتظام کر کے دے سکتے ہیں

13/06/2026

کسان پروڈکٹ والو حلال طریقے سے کماؤ حرام ضروری کھانا ہے
یہ حال ہے کسان گرم مصالحہ کا ، اصل میں یہ چورن مصالحہ ہے ، آلو انڈہ بنایا تو سالن بھی کالا ہوگیا ، مجبوراً کھانا کھانا تو تھا ، لیکن ان کے مصالحہ کی اصلیت بعد میں پتا لگی کہ سالن کالا کیوں ہو جاتا ہے














Address

Liaquatpur
068

Telephone

+923039300213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Rasool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share