12/11/2023
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کیجانب سے جنوبی پنجاب سرائیکی وسیب کے معروف عالمی شہرت یافتہ سرائیکی زبان کے کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دے دی گئی ھے۔۔۔
دعاگو ہوں اللہ تعالیٰ شاکر شجاع آبادی کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین