Pakistan AWAMI Raj Lodhran

Pakistan AWAMI Raj Lodhran POOR make Rulers and change the pakistan. AWAMI party Zindabad

13/08/2023

لودھراں ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج , لودھراں بچیوں کے کالج vti کو ختم کر کے جم خانہ بنانے پر ، تمام سیاسی سماجی اور سول سوسائٹی نے مل کر احتجاج کیا ، جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر طاہر احمد چوہدری ، آل پاکستان مسلم لیگ کے صدر جام اظہر رہوجہ ، پیپلز پارٹی کے صدر شیخ طاہر الدین ، پروفیسر جہانزیب رانا ظہور، پروفیسر حماد صاحب اور تمام پارٹیوں کے نمائندوں نے شرکت اور اس بات پر اتفاق کرتے ھوئے موجودہ ڈپٹی کمشنر کو پیغام دیا کہ اگر اس جم خانہ کو اس بلڈنگ میں بنانے کیلے نہ روکا گیا تو ہمارا احتجاج اسی طرح جاری رہے گا اور آئندہ ہم ڈپٹی کمشنر ھاؤس کے دروازے پر احتجاج کریں گئے اور ملتان بہاولپور روڈ بند کر کے اپنا مطالبہ منظور کرانے کیلے ہر ہربہ استعمال کریں گیے

امیدوار MPA پی پی 228 ,کیپٹن عزت جاوید خان کے کزن ظہیر خان کی آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سنیر رہنما جام اظہر رہوجہ کی ...
18/03/2023

امیدوار MPA پی پی 228 ,کیپٹن عزت جاوید خان کے کزن ظہیر خان کی آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سنیر رہنما جام اظہر رہوجہ کی رھاش گاہ لودھراں آمد ،ملاقات اور کیپٹن عزت جاوید خان کی حمایت کرنے کیلے پرزور گزارش ۔ان کے ہمراہ ملک ندیم ڈاھا اور پارٹی ورکر بھی موجود تھے ۔۔ایڈمن شعیب

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینئر رہنما جام اظہر رہوجہ کے والد متحرم کافی علیل ہیں اور بہاولپور کارڈیک سنٹر میں داخل ہی...
12/03/2023

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سینئر رہنما جام اظہر رہوجہ کے والد متحرم کافی علیل ہیں اور بہاولپور کارڈیک سنٹر میں داخل ہیں ،شفا کیلے دعاوں کی اپیل ۔۔۔۔۔

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سنیر رہنماء سیاسی سماجی شخصیت جام اظہر رہوجہ کی نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ لودہراں  آمد چئرمین ع...
02/03/2023

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سنیر رہنماء سیاسی سماجی شخصیت جام اظہر رہوجہ کی نیشنل پریس کلب رجسٹرڈ لودہراں آمد چئرمین عمران علی اعوان سے ملاقات۔گفتگو

25/06/2022

خوشخبری
آر جے کارپوریشن کی طرف سے تمام پاکستانیوں کیلے خوشخبری ،اب آپ کو پرشان ھونے کی صرورت نہیں ،آج کل کی مہنگائی کو دیکھ کر ہر بندہ پرشان ھے ،اب آپ صرف بیس روپے میں پورے دن کیلے کھانا تیار کریں ،اور پیسے کی بچت کریں ،آر جے بائیو گیس چولہا اب ہر گھر میں سب سے زیادہ چلنے والا ، اب آپ کو پاکستان کے ہر شہر میں ملے گا ،
منجانب
RJ corporation Pakistan 03001005675

05/08/2020

جام اظہر رہوجہ ضلعی صدر /مشیر چیف آرگنائز پنجاب آل پاکستان مسلم لیگ ،یوم استحصال کشمیر 5 اگست 2019 کو جب انتہاء پسند ہندو وزیراعظم نریندر مودی نے غیر قانونی طریقے سے کشمیریوں کے حق پر شب خون مارتے ہوئے پوری دنیا کو حیران کردیا اور ظلم کی داستان رقم کرتے ہوئے کشمیریوں سے زبردستی بنیادی انسانی حقوق چھین لیے تھے کے حوالے سے خصوصی پیغام اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل پر زور دیا مزید جانیئے اس ویڈیو میں۔

آل پاکستان مسلم لیگ عجمان کے صدر جام اظہر رہوجہ دبیی میں عید کے موقع پر خود بکرا ذبح کیا اور گوشت کو تقسیم کیا ۔۔۔
11/08/2019

آل پاکستان مسلم لیگ عجمان کے صدر جام اظہر رہوجہ دبیی میں عید کے موقع پر خود بکرا ذبح کیا اور گوشت کو تقسیم کیا ۔۔۔

01/03/2019

آل پاکستان مسلم لیگ کے قائد سید پرویز مشرف کی دبیی میں اہم پریس کانفرنس ھوئی جس میں جنوبی پنجاب سے جام اظہر رہوجہ نے شرکت کی ۔۔۔

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سنیر رہنما ،وزیر دفاع پرویز خٹک  کے کزن حاجی شیر عالم خٹک ،سابق امیدوار ایم این اے لاہور چو...
01/03/2019

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سنیر رہنما ،وزیر دفاع پرویز خٹک کے کزن حاجی شیر عالم خٹک ،سابق امیدوار ایم این اے لاہور چوہدری الیاس گجر اور جام اظہر رہوجہ اپنی رھاش گاہ شارجہ میں گپ شپ کرتے ہوئے ۔۔۔۔

پاکستان عوامی راج کے مرکزی سنیر رہنما جام اظہر رہوجہ نے سیاست کے ساتھ ساتھ صحافت کا شعبہ بھی اپنا لیا ۔۔جام اظہر رہوجہ ک...
07/12/2018

پاکستان عوامی راج کے مرکزی سنیر رہنما جام اظہر رہوجہ نے سیاست کے ساتھ ساتھ صحافت کا شعبہ بھی اپنا لیا ۔۔جام اظہر رہوجہ کا کہنا تھا کہ انسانی حقوق کی آواز کو انٹرنیشل سطح پر اجاگر کرنے کیلے صحافت میں آیا ھوں ،صحافت کے زریعے مزدوروں ،غریبوں ،پر ظلم تشدد کرنے والوں کے خلاف مہم چلاوں گا ،اور ان کرپٹ معافیہ کی نشاندہی کرنا ایک صحافی کی ذمہ داری ھوتی ھے ،اب کمرے کی آنکھ سے کوئی نہیں بچے گا ۔۔دنیا کا مشہور اور تیز ترین نیوز چینل BBC uk اب آپ کے شہر شہر گلی گلی آپ کی خاطر حاضر ھو گا ۔۔۔۔۔

آل پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی صدر اور وزیر دفاع پاکستان پرویز خٹک صاحب کے کزن حاجی شیر عالم خٹک صاحب ...
30/11/2018

آل پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخوا کے سابق صوبائی صدر اور وزیر دفاع پاکستان پرویز خٹک صاحب کے کزن حاجی شیر عالم خٹک صاحب ، جام اظہر رہوجہ ،اور مرکزی رہنما ریاض خان صاحب شارجہ اور دبیی کے مختلف مول میں شاپنگ کرنے کے بعد قائد متحرم سید پرویز مشرف صاحب سے ملاقات ۔۔۔اور صحت کے حوالے سے خیریت دریافت کی 30/11/2018

Address

Khanewal Road City Lodhran
Lodhran

Telephone

+923001005675

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan AWAMI Raj Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan AWAMI Raj Lodhran:

Share