Feezan-E-Madina

Feezan-E-Madina Islamic page of Lodhran Feizan-e-Madina

Today Friday must listion
17/07/2026

Today Friday must listion

Surah Al-Kahf (سورۃ الکہف) ki khoobsurat tilawat Urdu tarjma ke sat...

03/07/2026

نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

اَللّٰهُمّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰی اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰی اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ

18/06/2026

Surah Al-Kahf (سورۃ الکہف) ki khoobsurat tilawat Urdu tarjma ke sath.Jumma ke din Surah Kahf parhna bohat fazilat rakhta hai. Is video mein aap Surah Al-Kahf...

🌹 محفلِ ذکرِ محبت ﷺ 🌹الحمدللہ! عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے ایک عظیم الشان روحانی محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس بابرکت محفل ...
17/06/2026

🌹 محفلِ ذکرِ محبت ﷺ 🌹
الحمدللہ! عاشقانِ رسول ﷺ کے لیے ایک عظیم الشان روحانی محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس بابرکت محفل میں نعتِ رسول ﷺ، تلاوتِ قرآنِ پاک اور ایمان افروز بیانات سے قلوب کو منور کیا جائے گا۔
✨ آئیے! محبتِ رسول ﷺ کے چراغ اپنے دلوں میں روشن کریں اور ذکرِ مصطفیٰ ﷺ کی خوشبو سے اپنی زندگیوں کو معطر بنائیں۔
🕌 مقام: فیضانِ جمالِ مصطفیٰ مسجد، اردو نگر، لودھراں
📅 تاریخ: 19 جون 2026 بروز جمعہ
🕰️ وقت: بعد نمازِ عشاء
💚 تمام اسلامی بھائیوں سے شرکت کی پرخلوص دعوت ہے۔
"اور ہم نے آپ ﷺ کا ذکر بلند کر دیا" (القرآن)
🌹 فیضانِ مدینہ لودھراں 🌹

📖 سورۂ الکہف کی فضیلترسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:✨ "جو شخص جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کرے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان ن...
11/06/2026

📖 سورۂ الکہف کی فضیلت
رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا:
✨ "جو شخص جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کرے، اس کے لیے دو جمعوں کے درمیان نور روشن کر دیا جاتا ہے۔"
✨ سورۂ الکہف کی تلاوت ایمان کو تازگی بخشتی ہے۔
✨ دجال کے فتنے سے حفاظت کا سبب بنتی ہے۔
✨ دل کو سکون اور روح کو اطمینان عطا کرتی ہے۔
✨ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور برکتوں کے حصول کا ذریعہ ہے۔
🤲 آئیے آج جمعہ کے بابرکت دن سورۂ الکہف کی تلاوت کریں، اپنے لیے، اپنے والدین اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے دعا کریں۔
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّبَارِكْ وَسَلِّمْ


https://youtu.be/OTB60s42Lgo?si=Nqd5wnew68EXQsBe

Surah Al-Kahf (سورۃ الکہف) ki khoobsurat tilawat Urdu tarjma ke sath.Jumma ke din Surah Kahf parhna bohat fazilat rakhta hai. Is video mein aap Surah Al-Kahf...

07/06/2026

Surah Al Mulk (سورت الملک) ki khoobsurat tilawat Urdu tarjma ke sat...

With Flifli Escobar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
05/06/2026

With Flifli Escobar – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلتجمعہ کے دن پڑھنے کی فضیلتاحادیث کے مطابق:جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے والے کے لیے ایک جمعہ سے دو...
26/05/2026

سورۃ الکہف پڑھنے کی فضیلت
جمعہ کے دن پڑھنے کی فضیلت
احادیث کے مطابق:
جمعہ کے دن سورۃ الکہف پڑھنے والے کے لیے ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک نور ہوتا ہے۔
دجال کے فتنے سے حفاظت کا ذریعہ بنتی ہے۔
سورۃ الکہف کے اہم موضوعات
ایمان
فتنوں سے بچاؤ
علم اور حکمت
صبر
دنیا کی حقیقت
اللہ پر بھروسہ

Surah Al-Kahf (سورۃ الکہف) ki khoobsurat tilawat Urdu tarjma ke sath.Jumma ke din Surah Kahf parhna bohat fazilat rakhta hai. Is video mein aap Surah Al-Kahf...

Address

Multan Road Peer Wala Phatak Lodhran
Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Feezan-E-Madina posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category