17/09/2025
اسلام و علیکم
محترم بھائی ملک محمد شہریار پرہیار چک نمبر 33 ایم کا امیر یونین کونسل ملک طارق محمود رضوی سے رابطہ
شہریار نے کہا کہ میں کافی عرصہ سے تحریک لبیک سے پیار کرتا ہوں مگر اس بار نکلنے والی عید میلادالنبی کی ریلی کی وجہ سے اب میں میدان عمل میں نکلنے اور ختم نبوت و ناموس رسالت کے لیے کام کرنا چاہتا ہوں
ہم پوری یونین کونسل کی تنظیم کی طرف سے شہریار بھائی کو تحریک لبیک یا رسول اللہ پاکستان میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں اور آقا کی غلامی میں آنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔
منجانب ۔۔
جملہ کارکنان و عہدیداران یوسی 10 پی پی 225
ناظم نشر و اشاعت
چوہدری محمد منور کمبوہ