Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi

Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi This is A Official Page Of Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi

بنی پانڈ یونین کونسل سیر غربی کے تمام نوجوانوں کو عمران خان کے قافلے میں خوش آمدیدInsaf Youth Wing UC Seer Sharqi ✊
04/09/2026

بنی پانڈ یونین کونسل سیر غربی کے تمام نوجوانوں کو عمران خان کے قافلے میں خوش آمدید
Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi ✊

04/09/2026

ہمارے درمیان سوچ کا فرق تھا، ہم نوکری نہیں کر سکتے تھے۔ بیرسٹر جاوید عباسی
آخر تک سنیں۔۔۔👇

سندھ کے گاوُں کشمور کے مناظر ✌️💪ابھی یہ عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں کا استقبال ہے
03/09/2026

سندھ کے گاوُں کشمور کے مناظر ✌️💪
ابھی یہ عمران خان کے نام پر ووٹ لینے والوں کا استقبال ہے

03/09/2026

کوٹ سبزل پنجاب سندھ بارڈر

📢 اہلِ علاقہ کے لیے اہم اعلانان شاء اللّٰہ 6 ستمبر بروز اتوار عوامی ایم پی اے رجب علی خان عباسی کھولیاں بڑی باڑ تشریف لا...
03/09/2026

📢 اہلِ علاقہ کے لیے اہم اعلان

ان شاء اللّٰہ 6 ستمبر بروز اتوار عوامی ایم پی اے رجب علی خان عباسی کھولیاں بڑی باڑ تشریف لا رہے ہیں۔

تمام اہلِ علاقہ اور بالخصوص یونین کونسل غربی کے غیور دوستوں سے اپیل ہے کہ بھرپور شرکت کرکے اپنے ہردلعزیز شخصیت کا شایانِ شان استقبال کریں۔ ❤️

الحمدللہ! علاقے کا دیرینہ پانی کا مسئلہ پایۂ تکمیل تک پہنچ چکا ہے۔ اب علاقے کے دیگر مسائل اور عوامی ضروریات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوگی۔

اپنی شرکت سے اتحاد، یکجہتی اور عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں اور اپنے معزز مہمان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہیں۔

6 ستمبر — بھرپور شرکت، بھرپور استقبال! 🇵🇰

27 ستمبر کی اہم ترین کال کی کمپین کے سلسلے میں  3 تا 7 ستمبر  تک وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے دورہ سندھ کا مکمل شیڈول 3 ست...
02/09/2026

27 ستمبر کی اہم ترین کال کی کمپین کے سلسلے میں 3 تا 7 ستمبر تک وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے دورہ سندھ کا مکمل شیڈول

3 ستمبر: رحیم یار خان ایئرپورٹ سے کامو شہید سے کندھ کوٹ سے جیکب آباد

4 ستمبر: شکارپور سے گڑھی یاسین سے شہدادکوٹ سے قمبر سے لاڑکانہ سے ٹنڈو مستی سے رانی پور سے نوشہرو فیروز

5 ستمبر: مورو، قاضی احمد سے نواب شاہ سے سانگھڑ سے میرپورخاص سے عمرکوٹ

6 ستمبر: عمرکوٹ سے ٹنڈوالہ یار سے حیدرآباد سے کراچی ٹول پلازہ سے سہراب گوٹھ سے لیاقت آباد سے گرومندر سے مزارِ قائد

7 ستمبر: صبح 11 بجے سندھ ہائی کورٹ بار میں وکلاء کنونشن، سہ پہر 3 بجے انصاف ہاؤس کراچی میں اوپن ہاؤس اور شام 4:30 بجے ایئرپورٹ روانگی۔

تمام مقامات پر شاندار استقبال، اسٹریٹ موومنٹس اور کارکنان سے خطاب ہوں گے

جنید خالد عباسی کو انصاف یوتھ وونگ سوشل میڈیا سیل فیسبک پیج کا ہیڈ اور مبشر فیاض عباسی کو ٹیویٹر کا ہیڈ بننے پر مبارکباد...
02/09/2026

جنید خالد عباسی کو انصاف یوتھ وونگ سوشل میڈیا سیل فیسبک پیج کا ہیڈ اور مبشر فیاض عباسی کو ٹیویٹر کا ہیڈ بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
Insaf Youth Wing Hazara Region Sardar Rajab Ali Khan Abbasi PTI Tehsil Lora Pti Iyw Tehsil Lora

01/09/2026

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر جاری
الحمداللہ آج ہوا ایک اور وعدہ پورا
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لورا میں باقاعدہ کلاسز کا آغاز
شکریہ جناب علی اصغر خان صاحب
شکریہ جناب سردار رجب علی خان عباسی صاحب
Sardar Rajab Ali Khan Abbasi Ali Asghar Khan (Official)

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کی جانب سے انصاف یوتھ تحصیل لورا سوشل میڈیا ٹیم کہ بضابطہ  نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں تمام ...
01/09/2026

انصاف یوتھ ونگ ہزارہ ریجن کی جانب سے انصاف یوتھ تحصیل لورا سوشل میڈیا ٹیم کہ بضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے گئے ہیں تمام نو منتخب ممبران کو تہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں سوشل میڈیا ٹیم بنانے کا مقصد انصاف یوتھ ونگ کے اندر اورسیز نوجوانوں کو یوتھ ونگ کے اندر ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے جہاں وہ پردیس میں رہ کر عمران خان کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کر سکیں اور انصاف یوتھ ونگ کو سوشل میڈیا پر نہ صرف سپورٹ کر سکیں بلکہ مضبوط کر سکیں تمام نو منتخب نوجوانوں سے امید کرتے ہیں کہ وہ پاکستان تحریک انصاف تحصیل لورا کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرتے رہیں گے
Insaf Youth Wing Hazara Region Pti Iyw Tehsil Lora Abdul Basit Mir Ali Asghar Khan (Official) Sardar Rajab Ali Khan Abbasi PTI Tehsil Lora Sajid Ali Khan Abbasi Numberdar Mustafa Abbasi Junaid Khalid Abbasi Mubashir Abbasi Insaf Youth Wing Pakistan

Address

Lora, Khyber Pakhtunkhwa
Lora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing UC Seer Sharqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share