31/08/2026
حاجی لشکری رئیسانی کے گھر مہر گھڑھ میں ڈرون حملے کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ایسے بزدلانہ کاروائیوں سے حاجی لشکری رئیسانی کو سچ اور حق کا ساتھ دینے سے روکا نہیں جاسکتا یہ حملہ حاجی لشکری رئیسانی کو سچ کا ساتھ دینے اور اپنے وطن میں امن کی بات کرنے کی وجہ کیا گیا ہے حاجی لشکری رہیسانی اور محکوم اقوام جمہوری تحریک یوں ہی ہر ظلم اور ناانصافی کے خلاف کھل کر بات کریں گے اور مظلوموں کا ساتھ دیتے رہے گے