05/05/2022
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
وسیب اتحاد گروپ شب و روز ترقی کی راہ پر گامزن۔۔۔
علاقائ ترقی اور فلاح کےلئے بستی کھاڑک کے تمام سینئر بزرگان اور نوجوانوں نے وسیب اتحاد گروپ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے شمولیت کا اعلان کیا
اس موقع پر شیخ سجاد کھاڑک شیخ خادم حسین کھاڑک شیخ عاشق حسین کھاڑک اور دیگر کارکنان نے اپنے بیان میں واضح کیا کہ وہ علاقائ خدمت کے لیے سیاسی وسماجی ہمایت کے ساتھ وسیب اتحاد گروپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں
وسیب اتحاد گروپ زندہ باد