pti Mailsi

pti Mailsi ظلم بھی رہے اور امن بھی ہو . کیا یہ ممکن ہے ؟تم ہی کہو

28/09/2025
22/07/2025

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کو سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج نے 9 مئی کے مقدمات میں دس سال کی سزا سنا دی، اسمبلی کی رکنیت بھی ختم کردی گئی ۔۔ ملک میں اس وقت کوئی قانون نہیں

22/07/2025

مطالعہ پاکستان اور حقیقت تک کا سفر
موٹے دماغ والوں کا ہاتھ جس کے سر پر آیا وہ ہیرو سے زیرو ہو گیا🫣

11/07/2025

‏کوٹ لکھپت جیل میں پی ٹی آئی کے بے گناہ اسیر رہنماؤں کے خلاف سزائیں سنانے کے لیے غیر قانونی اور غیر آئینی طور پر آدھی رات کو جیل کے اندر عدالتیں قائم کی جا رہی ہیں، جو نہ صرف انصاف کے اصولوں کی صریح خلاف ورزی ہے بلکہ عدالتی عمل کی ساکھ کو بھی مجروح کرتی ہے۔

قانون میں ترامیم کر کے دو تہائی اکثریت پر الحمدللہ کہنے کے بعد بھی اس قسم کے فیصلے فارم 47 کی حکومت کی بوکھلاہٹ کا کھلا ثبوت ہے۔

05/07/2025

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹھے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا،
وہ بس ہڈی کی آس میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں!

05/07/2025

‏پبلک انٹرسٹ کے لیے آپ نے یہ کتاب نہیں پڑھنی پلیز 😁
‏آل پاکستان FA پاس اسوسی ایشن

Address

Mailsi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pti Mailsi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share