ch Asif Gujjar

ch Asif Gujjar Gujjar politician

20/01/2026

Enjoy

Gujjar politician

20/01/2026
سابقہ وزیر زراعت نعیم اختر خان بھابھہ سیٹھ ریاض مغل کشمیری کے ڈیرے پل مترو 173/wb پر تشریف لائے اور تمام دوستوں سے ملاقا...
24/07/2024

سابقہ وزیر زراعت نعیم اختر خان بھابھہ سیٹھ ریاض مغل کشمیری کے ڈیرے پل مترو 173/wb پر تشریف لائے اور تمام دوستوں سے ملاقات کی وائس چیئرمین ارشاد آرائیں چوہدری غلام حسن گجر نمبردار،سیٹھ منیر مغل احتشام مغل عمیر مغل ملک اسلم گنب
منشی رمضان، چوہدری آصف گجر رمضان آرائیں حاجی خادم حسین ڈاکٹر وارث حافظ رب نواز بھی موجود تھے

سابقہ وزیر زراعت نعیم اختر خان بھابھہ سیٹھ ریاض مغل کشمیری کے ڈیرے پل مترو 173/wb پر تشریف لائے اور تمام دوستوں سے ملاقا...
08/06/2024

سابقہ وزیر زراعت نعیم اختر خان بھابھہ سیٹھ ریاض مغل کشمیری کے ڈیرے پل مترو 173/wb پر تشریف لائے اور تمام دوستوں سے ملاقات کی... چوہدری غلام حسن گجر نمبردار، ملک اسلم گنب
منشی رمضان، چوہدری شبیر مغل چوہدری منیر مغل چوہدری آصف گجر چوہدری علی حسن گجر بھی موجود تھے۔۔۔

2/6/2024مترو173wbمیں۔۔عوام کی خدمت ہمارامشن۔۔ایم پی اے PP234سابق صوبای وزیرزراعت نعیم اخترخان بھابھہ صاحب کے صاحبزادے یو...
02/06/2024

2/6/2024
مترو173wbمیں۔۔
عوام کی خدمت ہمارامشن۔۔
ایم پی اے PP234
سابق صوبای وزیرزراعت نعیم اخترخان بھابھہ صاحب کے صاحبزادے یوتھ کواڈینیٹر
شاہزیب خان بھابھہ صاحب کی چوہدری غلام حسن گجر نمبردار کے ڈیرے پرآمد جس میں شرکت کی ملک محمد اسلم ملک سعید چوہدری شبیر مغل چوہدری آصف گجر چوہدری علی حسن گجر چوہدری عمر حیات گجر

ہمارا مشن عوام کی خدمت  چوہدری غلام حسن گجر نمبردار چیک نمبر 173 ڈبلیو بی کی کاوشوں سے نادرا وین چک نمبر 173 میں لوگوں ک...
01/06/2024

ہمارا مشن عوام کی خدمت چوہدری غلام حسن گجر نمبردار چیک نمبر 173 ڈبلیو بی کی کاوشوں سے نادرا وین چک نمبر 173 میں لوگوں کی سہولیات کے لئے لائی گئی۔تمام اہلیان علاقہ نے باسانی شناختی کارڈ اور بے فارم بنوائے۔تمام اہل علاقہ اس سہولت دینے پر چوہدری غلام حسن گجر نمبردار کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔

اج چک نمبر 173 ڈبلیو بی میں چوھدری غلام حسن گجر نمبردار کے ڈیرے پر  . چودری ندیم جٹ چوہری شبیر جٹ   امریکہ  والے تشریف ل...
10/05/2024

اج چک نمبر 173 ڈبلیو بی میں چوھدری غلام حسن گجر نمبردار کے ڈیرے پر . چودری ندیم جٹ چوہری شبیر جٹ امریکہ والے تشریف لائے ان کا بہت بہت شکریہ ::::

04/05/2024

میرے پیارے ماموں جان چوہدری اقبال گجر کے ڈیرے پر ملک علی احمد نگانہ برائے ایم پی اے تحریک انصاف اورضلعی صدر بہاولپور تشریف لائیے

میرے پیارے بھائی چوہدری غلام حسن گجر نمبردار اور  وائس چیئرمین ارشاد احمد آرائیں محترمہ تہمینہ دولتانہ سے ملاقات کرتے ہو...
22/04/2024

میرے پیارے بھائی چوہدری غلام حسن گجر نمبردار اور وائس چیئرمین ارشاد احمد آرائیں محترمہ تہمینہ دولتانہ سے ملاقات کرتے ہوئے۔۔۔

Address

Chak No 173/W. B
Mailsi
067

Telephone

+923005496165

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ch Asif Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share