Insaf Youth Wing Multan Division

Insaf Youth Wing Multan Division This Page is official Page of Insaf Youth Wing South Punjab MEDIA Depart

اWaqar Khan  Arslan Waqar Deol SunnyJutt Congratulations Bro.لحمداللہ ہونی تھی انصاف کی جیت، ہوگئ انصاف کی جیت💖💯وقار خان...
05/08/2024

ا
Waqar Khan Arslan Waqar Deol SunnyJutt Congratulations Bro.

لحمداللہ ہونی تھی انصاف کی جیت، ہوگئ انصاف کی جیت💖💯
وقار خان صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب اور ارسلان وقار دیول (سنی جٹ) جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد

22/05/2022
اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں❤️ملتان؛- صدر جنوبی پنجاب انصاف یوتھ ونگ تیمورالسلام کی میری رہائش گاہ آمد، والد ...
23/05/2021

اللہ کے فیصلے ہماری خواہشوں سے بہتر ہیں❤️

ملتان؛- صدر جنوبی پنجاب انصاف یوتھ ونگ تیمورالسلام کی میری رہائش گاہ آمد، والد محترم حاجی پیر، چاچو فیاض ڈاھا، چاچو ریاض (راجہ ڈاھا) موجود۔
اس موقع پر انفارمیشن سیکرٹری جنوبی پنجاب یوتھ ونگ دانش مشتاق بھٹی، صدر ضلع وہاڑی سردار شعیب ڈوگر، ڈپٹی جنرل سیکرٹری فہد تنویر، چوہدری جنید اسلم، دانش شاہ، عباس بلوچ موجود۔

کبیر والہ:انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب دانش مشتاق بھٹی کی کبیر والہ تحصیل انٹرویوز میں شرکت ڈپٹی انفارمی...
23/05/2021

کبیر والہ:انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب دانش مشتاق بھٹی کی کبیر والہ تحصیل انٹرویوز میں شرکت ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری شیخ انوار عابد بھی ہمراہ❣
ضلعی صدر چوہدری عاطف،ضلعی جنرل سیکرٹری حمزہ خان میتلا ودیگر عہدیداران بھی موجود😊

🥰

السلام علیکم!انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کے تمام ضلعی اور  تحصیل تنظیم کے نمائندوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جمعہ کو اپنے...
19/05/2021

السلام علیکم!
انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کے تمام ضلعی اور تحصیل تنظیم کے نمائندوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ جمعہ کو اپنے شہر کے متعلقہ پریس کلب میں اپنی مکمل تنظیم ضلعی، تحصیل اور سٹی کے ساتھ ممبران جمع ہوں گے تاکہ اسرائیل کیخلاف فلسطین کے مسلمانوں اور بچوں کے خلاف ہونے والے مظالم اور بربریت پر احتجاج کے ساتھ اپنی مکمل یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔
نوٹ!کورونا وائرس سے متعلق تمام ایس او پیز پر لازمی عمل کریں۔
منجانب:تیمور السلام
صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب

جاری کردہ :
فہد اکبر مہر
ڈپٹی سیکرٹری ڈیجیٹل میڈیا جنوبی پنجاب

Taimoor-ul-Islam
21/04/2021

Taimoor-ul-Islam

انصاف یوتھ ونگ تحصیل بوریوالا گورننگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے عدنان واہلہ نے UC 50 کی گورننگ کمیٹی کی منظوری دے ...
26/03/2021

انصاف یوتھ ونگ تحصیل بوریوالا گورننگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوے عدنان واہلہ نے UC 50 کی گورننگ کمیٹی کی منظوری دے دی جس کا نوٹیفکیشن جنرل سیکرٹری مانو بھٹی نے جاری کر دیا۔

Address

Mohallah Siddique E Akbar
Mailsi
61200

Telephone

+923067243140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Multan Division posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Multan Division:

Share