Sardar Ahmad yar Hiraj Lovers

Sardar Ahmad yar Hiraj Lovers Ex District Nazim khanewal. Chairman Prime Minister Inspection Commission PM House Islamabad.

سردار احمد یار ہراج، سابق ضلع ناظم خانیوال، کی مختلف علاقوں میں فاتحہ خوانی اور اظہارِ تعزیتسردار احمد یار ہراج، سابق ضل...
23/08/2026

سردار احمد یار ہراج، سابق ضلع ناظم خانیوال، کی مختلف علاقوں میں فاتحہ خوانی اور اظہارِ تعزیت

سردار احمد یار ہراج، سابق ضلع ناظم خانیوال، نے مختلف علاقوں میں وفات پا جانے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کی، فاتحہ خوانی کی اور گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومین کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔

انہوں نے چک 14/9-R باٹیاں والا، 9/9-R سرگانہ والا، 8/9-R قصبہ، دولت پور اور رتھ والا میں وفات پانے والے افراد کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔

سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خانیوال نے چک راکھ وینوی، چک 10/اے ایچ، چک 12/اے ایچ اور چک 11/اے ایچ میں مختلف مقامات...
22/08/2026

سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خانیوال نے
چک راکھ وینوی، چک 10/اے ایچ، چک 12/اے ایچ اور چک 11/اے ایچ میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر انہوں نے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔

جلیل پور کھوہ مہامند والامہر اکمل نکیانہ کے والد مہر منظور نکیانہ مرحوم کی وفات پر سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خان...
21/08/2026

جلیل پور کھوہ مہامند والا
مہر اکمل نکیانہ کے والد مہر منظور نکیانہ مرحوم کی وفات پر سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خانیوال نے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔

سردار احمد یار ہراج، سابق ضلع ناظم خانیوال، نے یونین کونسل امید گڑھ، شہادت کندلہ اور گردونواح میں مختلف مقامات پر فاتحہ ...
20/08/2026

سردار احمد یار ہراج، سابق ضلع ناظم خانیوال، نے یونین کونسل امید گڑھ، شہادت کندلہ اور گردونواح میں مختلف مقامات پر فاتحہ خوانی کی۔

اس موقع پر انہوں نے کھوہ لپراواں والا، فقیراں والا، میٹھن کوٹ، گوبند گڑھ، امید گڑھ، موضع شہادت کندلہ اور جناح آبادی میں مرحومین کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور اظہارِ افسوس کیا اور مرحومین کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔

20/08/2026

مخدوم پور پہوڑاں
سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خانیوال کی بہاول خان پہوڑ سابق ناظم اور محمد آصف خان پہوڑ کے ڈیرے پر آمد، جہاں ان سے ملاقات ہوئی اور باہمی و سیاسی امور پر گفتگو کی گئی۔

19/08/2026

سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خانیوال کا دورہ یونین کونسل امید گڑھ کا دورہ

سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خانیوال نے وینوئی، سپراواں والا اور علی پور میں مختلف مقامات پر وفات پا جانے والے افرا...
19/08/2026

سردار احمد یار ہراج سابق ضلع ناظم خانیوال نے وینوئی، سپراواں والا اور علی پور میں مختلف مقامات پر وفات پا جانے والے افراد کے لواحقین سے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے اہلِ خانہ سے تعزیت اور مرحومین کے درجاتِ بلندی کے لیے دعا کی۔

سردار احمد یار ھراج سابق ضلع ناظم خانیوال و چیرمین وزیراعظم انسپکشن ٹیم کی ھراج ھاؤس چک نمبر 8 ونوئی آمد سابق ممبر کوٹ ب...
18/08/2026

سردار احمد یار ھراج سابق ضلع ناظم خانیوال و چیرمین وزیراعظم انسپکشن ٹیم کی ھراج ھاؤس چک نمبر 8 ونوئی آمد سابق ممبر کوٹ بہادر مھر محمد اقبال ھراج صدر ھراج کرکٹ کلب رجسٹرڑ خانیوال غلام سرور ھراج ڈاکٹر محمد رمضان ھراج و سب انسپکٹر Ctp Multan محمد لقمان وسیم ھراج کے ماموں مھر طالب حسین ھراج مرحوم و بہنوئی حاجی احمد نواز ھراج مرحوم کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور دعائے مغفرت کی سابق چیئرمین آحمد نواز پہوڑ اور بھائی مھر اشرف مہار بھی ھمراہ تھے۔۔

اہم سیاسی اعلانرانا فقیر حسین کے صاحبزادے رانا ابوذر، چک نمبر 17/AH نے اپنی پرانی رفاقت چھوڑ کر سردار احمد یار ہراج کی ق...
17/08/2026

اہم سیاسی اعلان

رانا فقیر حسین کے صاحبزادے رانا ابوذر، چک نمبر 17/AH نے اپنی پرانی رفاقت چھوڑ کر سردار احمد یار ہراج کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ہراج گروپ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات نے رانا ابوذر کو ہراج گروپ میں خوش آمدید کہا اور اس شمولیت کو علاقے کی سیاسی صورتحال میں اہم پیش رفت قرار دیا۔

سردار احمد یار ہراج، سابق ضلع ناظم خانیوال، نے موضع جہان پور،  کھوہ بھکلاں والا  وفات پا جانے والے افراد کے لواحقین سے ف...
17/08/2026

سردار احمد یار ہراج، سابق ضلع ناظم خانیوال، نے موضع جہان پور، کھوہ بھکلاں والا وفات پا جانے والے افراد کے لواحقین سے فاتحہ خوانی کی اور مرحومین کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔

اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Public Secretariat Hiraj Group
Makhdumpur
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Ahmad yar Hiraj Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share