سيد پير غلام رحماني شاه جيلاني ميمبر سندھ کاؤنسل پی پي پي

  • Home
  • Pakistan
  • Makli
  • سيد پير غلام رحماني شاه جيلاني ميمبر سندھ کاؤنسل پی پي پي

سيد پير غلام رحماني شاه جيلاني ميمبر سندھ کاؤنسل پی پي پي 
میڈیا سیل سيد پير غلام رحماني شاه جيلاني (ميمبر سندھ کاؤنسل پی پي پي)

24/07/2026
اعلامیہ: سید پیر رحمانی شاہ جیلانی​پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے نام پیغام:"میں، سید پیر رحمانی شاہ جیلانی، یہ و...
24/04/2026

اعلامیہ:
سید پیر رحمانی شاہ جیلانی

​پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے نام پیغام:
"میں، سید پیر رحمانی شاہ جیلانی، یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ پاکستان پیپلز پارٹی ہماری بنیادی پارٹی ہے اور ہم اس کے نظریے سے جڑے ہوئے ہیں۔ پارٹی قیادت جو بھی فیصلہ کرے گی، میں اس پر مکمل راضی اور مطمئن ہوں۔ میری وفاداری کسی عہدے کی محتاج نہیں، بلکہ پارٹی اور قیادت کے ساتھ میرا رشتہ غیر متزلزل ہے۔"
​سوشل میڈیا دوستوں اور ہمدردوں کے نام ضروری وضاحت:
"میں ان تمام دوستوں اور چاہنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے سوشل میڈیا پر میرے حق میں پوسٹس شیئر کیں۔ تاہم، میں یہ صاف کر دینا چاہتا ہوں کہ کچھ دوستوں کی جانب سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ پیر رحمانی شاہ نے کسی عہدے کا مطالبہ کیا ہے یا وہ ناراض ہیں، ایسی تمام باتیں سراسر غلط اور بے بنیاد ہیں۔
​میرا مقصد صرف پارٹی کی مضبوطی ہے، میں نے کبھی کسی عہدے کی تمنا نہیں کی اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہوئی ہے۔ براہِ کرم ایسی پوسٹس سے گریز کریں جن سے غلط فہمی پیدا ہو۔ ہم بلا مشروط پارٹی کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ تمام دوستوں کی محبتوں کا ایک بار پھر شکریہ۔"
​منجانب:
فیضان علی ترک
میڈیا کوآرڈینیٹر، پیر رحمانی شاہ جیلانی صاحب

راهوڪي سيد پير غلام رحماني شاهه جيلاني ميمبر سنڌ ڪائونسل پي پي پي صوبائي وزير  محمد اسماعيل راهو ۽ اسلم راهو سان سندن ڀي...
25/10/2025

راهوڪي
سيد پير غلام رحماني شاهه جيلاني ميمبر سنڌ ڪائونسل پي پي پي صوبائي وزير محمد اسماعيل راهو ۽ اسلم راهو سان سندن ڀيڻ جي وفات تي تعزيت ڪئي


Syed Pir Rahmani

لنجار هائوس نوابشاھ  سيد پير غلام رحماني شاه جيلاني  ميمبر سنڌھ کاونسل پي پي پي  هوم منسٽر ضياءالحسن لنجار  سان سندس وال...
01/10/2025

لنجار هائوس نوابشاھ
سيد پير غلام رحماني شاه جيلاني
ميمبر سنڌھ کاونسل پي پي پي
هوم منسٽر ضياءالحسن لنجار سان سندس والده جي وفات تي تعزيت ڪئي
ان موقعي تي سان گڏ
وائیس چیئرمین ڊسٽرڪٽ ٺٽو
رئیس ممتاز علی جلبانی بي موجود

ٹنڈو آدم سید پیر غلام رحمانی شاہ جیلانی  میمبر سندھ کاؤنسل پی پی پی رئیس ممتاز علی جلبانی  وائیس چیئرمین ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ عل...
01/10/2025

ٹنڈو آدم
سید پیر غلام رحمانی شاہ جیلانی
میمبر سندھ کاؤنسل پی پی پی
رئیس ممتاز علی جلبانی
وائیس چیئرمین ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ
علاؤالدین جونیجو ایم این ای
سے انکے والد رئیس روشن جونیجو کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے

Address

Jilani House Makli Thatta Sindh
Makli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سيد پير غلام رحماني شاه جيلاني ميمبر سندھ کاؤنسل پی پي پي posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share