Umar wahid Alizai

Umar wahid Alizai lovely freinds

25/02/2025

ماؤں کی ضرورت زندگی میں کبھی ختم نہیں ہوتی انکی محبت آکسیجن کی طرح ہوتی ہے جس کی ضرورت آخری سانس تک رہتی ہے

❣️❣️❣️
16/06/2024

❣️❣️❣️

اپنے پڑوس میں ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھیں عید کی شاپینگ اور قربانی کی گوشت میں نہ بھولیں.
15/06/2024

اپنے پڑوس میں ایسے لوگوں کا خاص خیال رکھیں عید کی شاپینگ اور قربانی کی گوشت میں نہ بھولیں.

عيد قربان پر پیپسی کوکاکولا اورتمام اسراییلی مصنوعات استعمال نہ کریں۔یہ مسج اپنے رشتہ داروں عزیز و اقارب دوست احباب کو ض...
14/06/2024

عيد قربان پر پیپسی کوکاکولا اورتمام اسراییلی مصنوعات استعمال نہ کریں۔

یہ مسج اپنے رشتہ داروں عزیز و اقارب دوست احباب کو ضرور بهيج ديں۔

17/05/2024

جب آپ مالی طور پر مضبوط ہوں تو آپکی فضول باتیں بھی لوگوں کو اقوال زریں لگتی ہیں
(تلخ حقیقت)

14/05/2024

‏بجلی 55 روپے فی یونٹ سے 3 روپے فی یونٹ اور آٹا 3100 فی من سے 2000 پر لانے والی بہادر قوم کو کشمیری کہتے ہیں !!!

09/04/2024

‏یااللہ ہمیں وہ بد بخت نہ بنا کہ رمضان گزر جائے اور ہماری مغفرت نہ ہو
اے رَبِّ ذوالجلال ہمیں معاف فرما
آمین🙏

Address

Malakand Lines

Telephone

+923429630991

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar wahid Alizai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share