18/10/2025
ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ محمد فیاض خان شیر پاؤ کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ نور شیر مہمند نے آج درج ذیل سرگرمیاں کیں ۔
1- کیپس سکول بٹ خیلہ میں " شائنگ سٹار ایوارڈ سرمنی" میں شرکت کی اور کامیاب ہونے والے طلباء میں میڈلز اور انعامات تقسیم کیے گئے ۔
2- کمبد بٹ خیلہ میں سڑک کے دونوں اطراف شولڈرز بنانے کے کام کا معائنہ کیا گیا ۔ اس سلسلے میں ٹھیکدار اور کاریگروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئی ۔
3- الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام سپورٹ کمپلیکس میں" بنو قابل پروگرام" کے عنوان سے کل اتوار کے روز منعقدہ ٹیسٹ کے تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ۔ سیکورٹی صورتحال اور ٹریفک منجمنٹ کے حوالے سے پوسٹ کمانڈر تھانہ حبیب رسول اور ٹریفک انچارج عالمگیر کو بھی سائٹ پر موجود رہنے کی ہدایت دی گئی۔
PMRU Khyber Pakhtunkhwa