03/09/2026
ڈینگی سے بچاؤ کے لیے سپورٹس فیسلیٹیز میں فیومیگیشن اسپرے جاری
صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جناب اشفاق خان کی خصوصی ہدایات پر TMA ملاکنڈ کے تعاون سے ضلع بھر کی سپورٹس فیسلیٹیز، گراؤنڈز اور ان کے اطراف میں ڈینگی مچھر کے خلاف فیومیگیشن اسپرے کا عمل جاری ہے۔
یہ اقدام کھلاڑیوں اور شہریوں کو ڈینگی اور اس سے پھیلنے والی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔