DEO Male Malakand Official

DEO Male Malakand Official Official page of District Education Officer (Male) Malakand

20/04/2026
انٹرویو شیڈول برائے چوکیدار (BPS-03)تمام امیدواران ضلع ملاکنڈ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے چوکیدار بھرتی کے لیے ڈسٹرک...
14/04/2026

انٹرویو شیڈول برائے چوکیدار (BPS-03)

تمام امیدواران ضلع ملاکنڈ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جنہوں نے چوکیدار بھرتی کے لیے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس (مردانہ) ملاکنڈ میں درخواست جمع کروائی ہے، وہ اپنے متعلقہ تحصیل میں مقررہ شیڈول کے مطابق بروقت انٹرویو کمیٹی کے سامنے حاضر ہوں۔

اہم ہدایات:

اصل تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ، ڈومیسائل اور تجربہ سرٹیفیکیٹس ساتھ لانا لازمی ہے۔
انٹرویو صبح 09:00 بجے شروع ہوگا، وقت کی پابندی یقینی بنائیں۔
اصل دستاویزات کے بغیر انٹرویو میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔
کسی بھی قسم کا ٹی اے/ڈی اے فراہم نہیں کیا جائے گا۔
غیر حاضری کی صورت میں امیدوار کو نااہل تصور کیا جائے گا۔

لسٹ دیکھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://drive.google.com/drive/folders/18StjFGiWWNx92EiCC3Fd3La2EPH7uhh3?usp=sharing

28/03/2026

KULI KACHEHRI FOR PUBLIC MALE & FEMALE SCHOOLS ISSUES DISTRICT MALAKAND

درخواستیں مطلوب ہیں۔ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے تحت ضلع ملاکنڈ کے درج ذیل مردانہ اسکولوں میں خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں ...
25/03/2026

درخواستیں مطلوب ہیں۔
ڈبل شفٹ سکولز پروگرام کے تحت ضلع ملاکنڈ کے درج ذیل مردانہ اسکولوں میں خالی آسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔
دلچسپی رکھنے والے اُمیدواران 29 مارچ 2026 تک دی گئی ویب سائٹ پر آن لائن درخواستیں جمع کریں۔ درخواست گزار 31 مارچ 2026 کو ڈی ای او (مردانہ) ملاکنڈ کے آفس میں انٹرویو کے لئے حاضر ہوں۔
ایپلائی کرنے کے لئے لنک وزٹ کریں۔
https://iemis.kpese.gov.pk/ords/emis/r/tp/login

𝗦𝘁𝗿𝗼𝗻𝗴 𝗥𝗼𝗼𝘁𝘀, 𝗕𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗙𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲.𝗚𝗿𝗲𝗲𝗻 𝗘𝗻𝗿𝗼𝗹𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻
18/03/2026

𝗦𝘁𝗿𝗼𝗻𝗴 𝗥𝗼𝗼𝘁𝘀, 𝗕𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁 𝗙𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲.
𝗚𝗿𝗲𝗲𝗻 𝗘𝗻𝗿𝗼𝗹𝗺𝗲𝗻𝘁 𝗖𝗮𝗺𝗽𝗮𝗶𝗴𝗻

2nd Tentative Merit List PST (Reduced) Click on the link given below to view/ download the merit list:  Appeals if any m...
16/03/2026

2nd Tentative Merit List PST (Reduced) Click on the link given below to view/ download the merit list: Appeals if any must be submitted to Mr. Nisar Muhammad D/A Primary within 10 days along with documentary proof.

Address

Near Zafar Park Batkhela
Malakand
23020

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92932410281

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DEO Male Malakand Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share