Insaf Youth Wing Tehsil Batkhela

Insaf Youth Wing Tehsil Batkhela Political

29/06/2026

پشاور سی آین ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ ہال میں منقد ایک خوبصورت اجلاس.
انشاءاللہ! کل سابقہ انصاف یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف کے تمام غیور نوجوان ڈاکٹر شفقت آیاز کی قیادت میں اپنے قائد کی صحت اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر پرامن احتجاجی دھرنے میں بھرپور شرکت کریں گے۔
ایڈمن

30/05/2026

صوبائی وزیر شکیل احمد اج پیرخیل دورے کے موقع پر کامل شاہ حاجی صاحب کی بیمار پرسی کی اور پارٹی کارکنوں کے ساتھ ملاقات کی ۔۔

17/03/2026
17/03/2026
جب عہدیدار ظلم اور جبر کے سخت وقت میں اپنے عہدوں سے مستعفی ہورہے تھے ، اور کافی عہدیدار انڈر گراونڈ چلے گئے تھے ، تو یہ ...
17/03/2026

جب عہدیدار ظلم اور جبر کے سخت وقت میں اپنے عہدوں سے مستعفی ہورہے تھے ، اور کافی عہدیدار انڈر گراونڈ چلے گئے تھے ، تو یہ نوجوان اس کھٹن اور سخت وقت میں بھی مزاحمت کا نشان بنا تھا ، اور ضلعی صدر کے عہدے پر ضلع ملاکنڈ پی ٹی ائی کی صدارت سھنبال لی ،
جسکی گواہ موجودہ قیادت ہیں۔۔ عباس خان

افطاری کے وقت عمران خان کے لئے سپیشل دعا کریں
19/02/2026

افطاری کے وقت عمران خان کے لئے سپیشل دعا کریں

18/02/2026

*_ایک دیوانے نے میرے پاکستانیوں میرے پاکستانیوں میرے پاکستانیوں الاپتے الاپتے اپنا سب کچھ قربان کر دیا ہے پاکستانیوں اب کیا زندگی بھی لے لو گی اس کی😭💔_*

17/02/2026

Address

Malakand Batkhela
Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Tehsil Batkhela posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Youth Wing Tehsil Batkhela:

Shortcuts

Share