Shia Community Mona Syedan

Shia Community Mona Syedan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shia Community Mona Syedan, Mona Syedaan, Malakwal.

08/04/2026

عالم اسلام کو انقلاب اسلامی ایران کی فتح مبارک 🤲🏻🇮🇷❤️





27/03/2026

دعاء ایک بار ضرور سنیئے
ویڈیو تمام مومنین کے ساتھ شیئر کریں

14/03/2026

*ترانہ*
شہادت شہادت
سعادت سعادت

حزب فقط حزب الہیٰ
رہبر سید خامنہ ای




تا ظہورِ امام زمانہ (عج) یہ سلسلہ جاری رہے
09/03/2026

تا ظہورِ امام زمانہ (عج) یہ سلسلہ جاری رہے


03/03/2026

باطل کے اٹھے سر کو مٹی میں ملا دے گے
ہم دشمنِ رھبر کو سولی پہ چڑھادے گے ✊🏻
لبیک خامنہ ای 🙌🏻❤‍🩹

‏تہران کے انقلاب اسکوائر میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی  خامنہ ای کی شہادت پر عوام کا اظہارِ سوگ۔
01/03/2026

‏تہران کے انقلاب اسکوائر میں سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر عوام کا اظہارِ سوگ۔

01/03/2026

یا اللہ رہبر معظم سید علی خامنائی کی حفاظت فرما کیونکہ کل کفر کے مقابلے میں کل اسلام کھڑا ہے۔

تہران : حضرت آیت‌الله خامنہ ای کی جانب سے جبهۂ مقاومت کی کامیابی کے لیے قرآن اور دعا کی سفارش سورۂ فتح کی تلاوت، صحیفہ س...
28/02/2026

تہران : حضرت آیت‌الله خامنہ ای کی جانب سے جبهۂ مقاومت کی کامیابی کے لیے قرآن اور دعا کی سفارش

سورۂ فتح کی تلاوت، صحیفہ سجادیہ کی دعا نمبر 14 اور دعائے توسل پڑھنے کی سفارش فرمائی ہے تاکہ جبهۂ مقاومت کو کامیابی نصیب ہو۔

28/02/2026

اللہ تعالی محافظت فرمائے بحق الحسین و الادالحسین علیہ السلام

یا اللہ مولا حسین ع کے صدقے میں رہبر معظم سید علی خامنہ ائ اور ملت ایران کی حفاظت فرما اور فتج مبیں نصیب فرما آمین
28/02/2026

یا اللہ مولا حسین ع کے صدقے میں رہبر معظم سید علی خامنہ ائ اور ملت ایران کی حفاظت فرما اور فتج مبیں نصیب فرما آمین

27/02/2026

حیدر ' حیدر ❤❤❤❤❤

Address

Mona Syedaan
Malakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia Community Mona Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share