Bazm E Mehak E Madina Karachi

Bazm E Mehak E Madina Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm E Mehak E Madina Karachi, Social service, Malir.

السلام علیکم
ہم نے ایک بہت خوبصورت مشن کا اغاز کیا ہے
کسی کی میت پر سامان ڈیکوریشن کا تینوں دن کے لیے ہماری طرف سے فری لگایا جاتا ہے
اس کے علاوہ محفل میلاد چہلم برسی کے لیے بھی آپ ہمارا سامان فری میں لگوا سکتے ہیں صدقہ جاریہ کی نیت سے۔

18/08/2026

محفل ذکرِ رسولﷺبسلسلہ جشن عید میلادالنبیﷺ
خصوصی خطاب:حضرت علامہ مولانا مفتی نثار احمد قادری
خصوصی نعت۔الحاج محمد جامی رضا قادری
آرگنائزر ۔ملک امیر فیاض قادری
زیر اہتمام۔بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی
میزبان:ارسلان شاہ| طحہ شاہ
راضون ایکو ساونڈ

11/08/2026

ماشاءاللہ سید حسان اللہ حسینی بہت خوبصورت حاضری پیش کی
منجانب۔ بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی

✨ دعوتِ عام ✨بسم اللہ الرحمن الرحیمتمام اہلِ محلہ، دوست احباب اور عاشقانِ رسول ﷺ کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ دعوت دی ج...
31/07/2026

✨ دعوتِ عام ✨
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام اہلِ محلہ، دوست احباب اور عاشقانِ رسول ﷺ کو نہایت ادب و احترام کے ساتھ دعوت دی جاتی ہے کہ
🌹 محفلِ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ 🌹
میں شرکت فرما کر اپنے ایمان کو تازگی بخشیں اور محفل کو رونق بخشیں۔
✨ اس بابرکت محفل میں ملک کے معروف نعت خواں حضرات شرکت فرمائیں گے اور حضور نبی کریم ﷺ کی بارگاہ میں ہدیۂ نعت پیش کریں گے۔
📅 تاریخ: 20 اگست 2026
🕒 وقت: بعد از نماز عشاء
📍 مقام: ڈائمنڈ ہال والی گلی ملت ٹاؤن، ملیر ہالٹ، کراچی
🌙 آئیے! اپنے اہلِ خانہ اور دوستوں کے ساتھ اس نورانی محفل میں شرکت کریں اور ثوابِ دارین حاصل کریں۔
منجانب۔ بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی

ایک عظیم الشان محفل نعت انشاءاللہ 21 اگست تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرما کر ثواب دا...
29/07/2026

ایک عظیم الشان محفل نعت انشاءاللہ 21 اگست تمام احباب سے
شرکت کی درخواست ہے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی

08/07/2026

ماشاءاللہ عرفان علی سلطانی اور احمد علی سلطانی بھائی کی خوبصورت حاضری
جانب بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی

30/06/2026

ماشاءاللہ وجیہ الرحمن بھائی اپنی حاضری پیش کرتےہوۓ
منجانب۔بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی

انشاءاللہ آج بعد نماز عشاء
20/06/2026

انشاءاللہ آج بعد نماز عشاء

28/04/2026


الحمدللہ ایک عظیم الشان محفل نعت انشاءاللہ 25 دسمبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے ز...
22/12/2025

الحمدللہ ایک عظیم الشان محفل نعت انشاءاللہ 25 دسمبر بروز جمعرات بعد نماز مغرب تا عشاء تمام احباب سے شرکت کی درخواست ہے
زیر اہتمام۔بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی

الحمدللہ گزشتہ شب ایک عظیم الشان محفل نعت جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا اکرام الحسین قادری اور خصوصی نعت ریاض احمد...
21/12/2025

الحمدللہ گزشتہ شب ایک عظیم الشان محفل نعت جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا اکرام الحسین قادری اور خصوصی نعت ریاض احمد ریاض نے پیش کی
حسن اہتمام۔بزم مہک مدینہ میلاد کمیٹی کراچی
زیر اہتمام۔ بزم رحمت اللعالمین
میزبان محفل۔محمد جنید الحسن قادری۔محمد غلام مصطفی قادری

Address

Malir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bazm E Mehak E Madina Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category