JTI District Malir

JTI District Malir جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کا آفیشل پیج
ضلعی صدر : محمد اسامہ مہر
ضلعی جنرل سیکرٹری: محمد جواد حقانی

(1)

محترم جناب محمد طیفی عثمانی صاحب کو جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کا کنوینر مقرر ہون...
15/07/2026

محترم جناب محمد طیفی عثمانی صاحب کو جمعیت طلباء اسلام صوبہ سندھ کی جانب سے جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کا کنوینر مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں ❤️

🎉 مبارکباد 🎉جمعیۃ طلباء اسلام ضلع ملیر کی جانب سے محترم حاجی فضل الہی صاحب کو جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کے بزنس فورم کا...
11/07/2026

🎉 مبارکباد 🎉
جمعیۃ طلباء اسلام ضلع ملیر کی جانب سے محترم حاجی فضل الہی صاحب کو جمعیت علماء اسلام ضلع ملیر کے بزنس فورم کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے، تاجر برادری کی خدمت اور جماعتی کاز کے لیے بھرپور کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب:
جمعیۃ طلباء اسلام ضلع ملیر 🏳️

11/07/2026

قائد سندھ حضرت مولانا راشد خالد محمود سومرو صاحب کو جمعیۃ طلباء اسلام ضلع ملیر کے صدر محمد اسامہ مہر ایک سالہ ضلعی کارکردگی رپورٹ پیش کرتے ہوے ۔
قائد سندھ نے کارکردگی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا اور رجسٹر برائے تاثرات میں تعریفی کلمات درج کیے ۔

قائدین کو ملیر آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ❤️ منجانب جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر ❤️❤️
06/07/2026

قائدین کو ملیر آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ❤️

منجانب جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر ❤️❤️

مبارک ہو، مبارک ہو! 💕 Adv Basheer Ahmed Malik بیرسٹر ذوالفقار علی خان جلبانی صاحب کی جانب سے ایڈیشنل الیکشن کمشنر کی اہم...
06/07/2026

مبارک ہو، مبارک ہو! 💕
Adv Basheer Ahmed Malik

بیرسٹر ذوالفقار علی خان جلبانی صاحب کی جانب سے ایڈیشنل الیکشن کمشنر کی اہم ذمہ داری سونپنا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ دیانت، قابلیت اور غیر جانبداری پر اعتماد کیا گیا ہے۔

ہمیں یقین ہے کہ آپ اپنی پیشہ ورانہ صلاحیت، ایمانداری اور انصاف پسندی کے ساتھ کراچی بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2025–2026 کو شفاف، آزاد اور منصفانہ انداز میں مکمل کرائیں گے۔ آپ کی تقرری وکلا برادری کے لیے باعثِ اطمینان اور خوش آئند ہے۔

اللہ تعالیٰ آپ کو اس اہم ذمہ داری کو احسن انداز میں نبھانے کی توفیق عطا فرمائے، آپ کے علم، کردار اور عزت میں مزید اضافہ فرمائے، اور ہر مرحلے پر آپ کو کامیابی عطا کرے۔ آمین۔

دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد اور نیک تمنائیں

منجانب :-
شعبہ نشرو اشاعت جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر ۔۔

جمعیت طلباء اسلام یونٹ گھگھر پھاٹک کے انتخابات مکمل زوھیب رانجھانی ( صدر ) جبکہ خلیل احمد جمالی ( جنرل سیکریٹری ) منتخب ...
05/07/2026

جمعیت طلباء اسلام یونٹ گھگھر پھاٹک کے انتخابات مکمل
زوھیب رانجھانی ( صدر ) جبکہ خلیل احمد جمالی ( جنرل سیکریٹری ) منتخب

منجانب جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر

جمعیت طلباء اسلام یونٹ بحریہ ٹاؤن کے انتخابات مکمل ۔۔ شیر زمان گبول کو ( صدر ) جبکہ حافظ عطاء اللہ قریش  ( جنرل سیکریٹری...
04/07/2026

جمعیت طلباء اسلام یونٹ بحریہ ٹاؤن کے انتخابات مکمل ۔۔

شیر زمان گبول کو ( صدر ) جبکہ حافظ عطاء اللہ قریش ( جنرل سیکریٹری ) منتخب ۔

منجانب جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر
Sher Zaman Baloch

جمعیت طلباء اسلام مفتی محمود یونٹ پپری کے انتخابات مکمل محمد حذیفہ حقانی ( صدر ) جبکہ عبد الکریم حقانی ( جنرل سیکریٹری) ...
02/07/2026

جمعیت طلباء اسلام مفتی محمود یونٹ پپری کے انتخابات مکمل

محمد حذیفہ حقانی ( صدر ) جبکہ عبد الکریم حقانی ( جنرل سیکریٹری) منتخب

اللہ تعالیٰ استقامت اور دلجمعی کے ساتھ جماعت کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

منجانب جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر

19/06/2026

جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر کے صدر محمد اسامہ مہر اور جنرل سیکرٹری محمد جواد حقانی کا یونٹ مظفرآباد کالونی کا دورہ
یونٹ مظفر آباد کالونی میں از سرنو تنظیم سازی کے لیے حزیفہ انور سواتی کو کنوییٗنر منتخب کیا گیا ، نیز یونٹ کے اراکین کو بنیادی تنظیمی ڈھانچے کے بارے میں آگاہی دی گئی اور جمعیۃ طلباء اسلام کے اغراض و مقاصد بیان کیے گئے۔
جاری کردہ : شعبہ نشر و اشاعت جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر

🚨 دعائے صحت کی اپیل 🚨ہمارے انتہائی محترم بھائیتاج محمود قریشمعاون سیکریٹری اطلاعات جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر ،،،،جگر کی...
21/05/2026

🚨 دعائے صحت کی اپیل 🚨
ہمارے انتہائی محترم بھائی
تاج محمود قریش
معاون سیکریٹری اطلاعات جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر ،،،،
جگر کی بیماری میں مبتلا ہیں اور اس وقت علاج سے گزر رہے ہیں۔
آپ سب سے گزارش ہے کہ ان کی جلد و مکمل صحت یابی کے لیے دل سے دعا کریں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے، تمام تکالیف دور فرمائے اور اپنے فضل و کرم سے انہیں جلد صحت مند کرے۔ آمین 🤲
“دعا مومن کا ہتھیار ہے”
برائے مہربانی اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ دعا میں شامل ہو سکیں۔
دعا گو ۔۔۔
شعبہ نشرو اشاعت جمعیت طلباء اسلام ضلع ملیر ۔


Address

344
Malir
75120

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI District Malir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share