CEO - DHA Mandi Bahauddin

CEO - DHA Mandi Bahauddin CEO DHA MBDIN

14/10/2026
دورہ رپورٹآج مورخہ 08 اکتوبر 2026 کو جناب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل پھالیہ، ڈاکٹر خالد حسین عباسی صاحب نے RHC جوکالی...
08/10/2026

دورہ رپورٹ

آج مورخہ 08 اکتوبر 2026 کو جناب ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل پھالیہ، ڈاکٹر خالد حسین عباسی صاحب نے RHC جوکالیاں کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران تمام عملہ بمعہ میڈیکل آفیسر ڈیوٹی روسٹر کے مطابق حاضر پایا گیا۔ ان ڈور صفائی ستھرائی تسلی بخش تھی، فائر ایکسٹنگوشر دستیاب اور فعال پایا گیا۔ EPI کا کام تسلی بخش تھا اور متعلقہ رجسٹرز باقاعدگی سے برقرار رکھے گئے تھے۔ اسٹاک رجسٹرز بھی مناسب طریقے سے maintained پائے گئے۔

آج مورخہ 08.10.2026 بوقت 08:40 صبح RHC پاہڑیانوالی کا دورہ کیا گیا۔ دورانِ دورہ تمام عملہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجود پای...
08/10/2026

آج مورخہ 08.10.2026 بوقت 08:40 صبح RHC پاہڑیانوالی کا دورہ کیا گیا۔ دورانِ دورہ تمام عملہ ڈیوٹی روسٹر کے مطابق موجود پایا گیا۔ اندرونی صفائی ستھرائی تسلی بخش، فرنٹ لان مناسب حالت میں اور فائر ایکسٹنگوشر فعال پایا گیا۔ EPI کا کام تسلی بخش تھا اور متعلقہ رجسٹرز باقاعدگی سے برقرار رکھے گئے تھے۔ ادویات کے اسٹاک رجسٹرز بھی مناسب طریقے سے مرتب پائے گئے۔

Address

Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 16:00
Saturday 09:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CEO - DHA Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share