06/08/2026
السلام وعلیکم
یہ کنزیومر پروٹیکٹ ایپ جس میں پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت بازار میں دوران خریداری عوام کو جو مسائل درپیش ہوتے ہیں ان کے بارے میں آپ گھر بیٹھے شکایت درج کروا سکتے ہیں. مثلاً
ریٹ لسٹ کا نہ لگا ہونا۔
آئٹم پہ ایکسپائری نہ لکھا ہونا یہ ایکسپائر ہونا.
سیل رسید جاری نہ کرنا۔
ناقص مصنوعات کی فروخت اور وارنٹی گارنٹی کلیم۔
ناقص سروسز مہیا کرنا۔
اپنی فراہم کردہ سروسز یا مصنوعات کے فوائد اور نقصانات کے بارے میں آگاہ نہ کرنا۔
اس ایپ کے ذریعے آپ اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں جس پر فوری ایکشن ہوگا
Click here to download
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.gop.protectioncouncil.gop_protec_council