Pakistan And Democracy-PPP

Pakistan And Democracy-PPP Your Online Fashion Store! With Low Priced Goods!
“Hamein Hai Apka Khayal”

Mra j**m mri marzi wlo ko mooh toor jawb
20/02/2022

Mra j**m mri marzi wlo ko mooh toor jawb

18/05/2021

WOW amazing experiment

کل تک جس فضل الرحمن کومولاناکہناعلماکی توہین تھی۔ آج ضرورت پڑنےپروہ علماکےسرکاتاج بن گیا اس کوکہتےہیں منافقت۔
10/03/2021

کل تک جس فضل الرحمن کومولاناکہناعلماکی توہین تھی۔ آج ضرورت پڑنےپروہ علماکےسرکاتاج بن گیا اس کوکہتےہیں منافقت۔

06/03/2021
06/03/2021

*وزیراعظم برائے فروخت ۔۔*

*ایک ڈھائی سال چلا ھوا وزیراعظم (انتہائی اچھی حالت میں) برائے فروخت ھے*

*وزیراعظم ھینڈسم اور بغیر پرچی کے تقریر کرنے میں ماھر ھے*

*مانگنے، چندہ اکھٹا کرنے اور نٸے ٹیکس لگانے میں یدِطولٰی رکھتا ھے*

*مافیاز کے ساتھ لڑ کر ھارنے کے وسیع تجربے کا حامل ھے*

*بے شک چوروں کی سرپرستی کرتا ھے لیکن ذاتی طور پر بندہ ایماندار ھے*

*ھر نیا ٹیکس لگا کر باتھ روم میں دو گھنٹے روتا ھے۔۔*

*مہنگائی مزید بڑھانے کا ماھر...*

*یوٹرن تو روز کا معمول...*

*بخدا دل کا برا نہیں ھے لیکن اسے عوام صحیح نہیں ملی۔۔۔*

*اگر کسی نیک سیرت قوم کو اچھی نیت والا وزیراعظم چاھئیے۔۔۔ تو یہ اشتہار آپ کے لیئے ھی ھے۔۔*

*یہ آپ کی قوم کے ایک ایک شخص کو لاکھ پتی بنانے کی صلاحیت سے مالا مال ھے (بشرطیکہ وہ پہلے سے ارب پتی ھوں۔۔۔*

*شراٸط و ضوابط۔۔*

*وزیراعظم ، جو ھے جیسا ھے، کی بنیاد پر بیچا جائے گا*

*نیز:-*
*جادو ٹونے کی ڈیوائس ساتھ فری دستیاب ھے,,*😂

06/03/2021

کفتان طلاق کے بعد حلالہ کروانے میں کامیاب حلالے والے شخص 178

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923453097122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan And Democracy-PPP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share