PTI Chillianwala

PTI Chillianwala پاکستان تحریک انصاف چیلیانوالہ

تمام معزز وکلاء سے درخواست ھے کہ ممبر پنجاب بار کونسل سیٹ منڈی بہاؤالدین کیلئے عمران خان کے نامزد امیدوار قاسم محمود باب...
24/10/2025

تمام معزز وکلاء سے درخواست ھے کہ ممبر پنجاب بار کونسل سیٹ منڈی بہاؤالدین کیلئے عمران خان کے نامزد امیدوار قاسم محمود بابا ایڈووکیٹ کو ووٹ اور سپورٹ کریں۔ شکریہ😊

Happy Birthday to our leader and inspiration!  Wishing you a long, healthy life. Looking forward to seeing you back as o...
05/10/2025

Happy Birthday to our leader and inspiration! Wishing you a long, healthy life. Looking forward to seeing you back as our Prime Minister, our conquered King!

پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاوالدین کی نئی تنظیم سازی کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے پی ڈی ایم حکومت ، اس کے بعد نگران سیٹ اپ...
06/05/2024

پاکستان تحریک انصاف منڈی بہاوالدین کی نئی تنظیم سازی کا عمل شروع ہونے جا رہا ہے پی ڈی ایم حکومت ، اس کے بعد نگران سیٹ اپ اور پھر 9 مئی سے آج تک جو سیاسی صورتحال رہی اس میں کئی ایم پی اے اور سیاسی برج الٹے اور پارٹی کو چھوڑ کر نئے آشیانے ڈھونڈنے لگے ایسے میں پارٹی ورکرز ہمشہ کی طرح صف اول میں کھڑے رہے اور آمریت جبر اور ظلم کا مقابلہ کرتا ایک ورکر راشد ساہی پارٹی کی پہچان بنا اور جیل کاٹی لیکن قید سے باھر آ کر پھر سے پارٹی کا علم بلند رکھا۔ آج پارٹی کی تنظیم نو کے موقع پر پارٹی کے اس قیمتی سرمایہ کو جنرل سیکرٹری شپ دے کر ورکرز کا اعتماد بحال کرنا اور ان کے جذبہ کو سلام پیش کرنے کا وقت ہے۔

‏میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ ...
05/04/2024

‏میں غزہ میں اسرائیل کے ہاتھوں جاری قتلِ عام، جس میں اب تک 40 ہزار سے زائد بےگناہ فلسطینی شہید جبکہ بہت سوں کو جان بوجھ کر بھوک کا شکار کرکے موت کے گھاٹ اتارا جا رہا ہے، کی شدید ترین الفاظ میں مسلسل مذمت کرتا آیا ہوں۔ دنیا بھر سےلوگوں کےفوری جنگ بندی کےمطالبےکے باوجود طاقتورممالک/حکومتیں ٹس سےمس نہیں ہورہیں جبکہ اسرائیل پوری ڈھٹائی سے تمام انسانی قوانین، جنگی قواعدوضوابط، قتلِ عام کے حوالے سے اقوامِ متحدہ کے کنونشن کےساتھ جینیوا اور ویاناکنونشنز کی دھجیاں اڑانے میں مصروف ہے۔ وقت آ گیاہے کہ عالمی قائدین (اسرائیل سے) فوری اور مکمل جنگ بندی کا مطالبہ ہی نہ کریں بلکہ اس مطالبے پر عملدر آمدبھی یقینی بنائیں۔
‏اس باب میں مسلم قیادت ایک قدم آگے بڑھ کر ایک مؤثر کردار ادا کرے کیونکہ غزہ کے باشندے مسلم اُمّہ سے اپنی امیدیں وابستہ کئے ہوئے ہیں کہ وہ اس (وحشت و بربریت) کے خلاف آواز اٹھائیں اور اقدام کریں۔
‏⁦‪ ‬⁩

‏ن لیگی رھنما جاوید لطیف نے حقیقت تسلیم کر لی۔“میں تو سچ کہوں گا نتائج بدلے گئے اور ہماری حکومت بنوائی گئی ہمارے پاس تو ...
05/04/2024

‏ن لیگی رھنما جاوید لطیف نے حقیقت تسلیم کر لی۔
“میں تو سچ کہوں گا نتائج بدلے گئے اور ہماری حکومت بنوائی گئی ہمارے پاس تو اکثریت ہی نہیں تھی۔”

‎25th March, 1992‎Imran Khan inspired Pakistan to world cup glory!‎⁧‫ ‬⁩
25/03/2024

‎25th March, 1992
‎Imran Khan inspired Pakistan to world cup glory!
‎⁧‫ ‬⁩

24/03/2024
پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ  تھا یہ الیکشن ۔۔ اتنی  بد ترین ، کھلی اور ننگی دھاندلی ، شاید پاکستان کی بلکہ دنیا کی تاریخ  ...
24/03/2024

پاکستان کا سب سے بڑا فراڈ تھا یہ الیکشن ۔۔ اتنی بد ترین ، کھلی اور ننگی دھاندلی ، شاید پاکستان کی بلکہ دنیا کی تاریخ میں کبھی دیکھنے میں آئی ہو، میں اور وسیم بادامی ساری رات چیخ چیخ کر رزلٹ سناتے رہے، پھیپھڑے دکھنے میں آگئے،تین گھنٹے سوکراٹھے تو جیتنے والے ہارگئے تھے، اقرارالحسن

https://www.siasat.pk/threads/891354/

یہ  جنگ  ہار  نہ جائے، سپاہ  قید میں ہےغلام تخت پہ قابض ہیں، شاہ قید میں ہےترے  حقوق  کی کوئی نہیں  ضمانت اب غریبِ  شہر ...
18/03/2024

یہ جنگ ہار نہ جائے، سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں، شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا ، خیر خواہ قید میں ہے
Komal joya کومل جوئیہ

"عمران خان کے دور میں ذخائر 17 ارب ڈالر تھے لیکن ملٹری سینئرز ،سرمایہ داروں اور اشرافیہ نے اپنی مراعات کے لئے خرچ کر دیے...
18/03/2024

"عمران خان کے دور میں ذخائر 17 ارب ڈالر تھے لیکن ملٹری سینئرز ،سرمایہ داروں اور اشرافیہ نے اپنی مراعات کے لئے خرچ کر دیے۔ ان لوگوں نے خود کو ساڑھے چار ہزار ارب کا فائدہ پہنچایا"سابق وزیر خزانہ حفیظ پاشا کا انکشاف
Video Link : https://www.siasat.pk/threads/890854

ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ وزیراعلٰی مریم نواز کی مرسڈیز کار کی صرف میچنگ پوشش اور ٹائروں کی تبدیلی پر پونے 3کروڑ لگی...
17/03/2024

ایک بات کی سمجھ نہیں آ رہی کہ وزیراعلٰی مریم نواز کی مرسڈیز کار کی صرف میچنگ پوشش اور ٹائروں کی تبدیلی پر پونے 3کروڑ لگیں گے جبکہ نوازشریف توشہ خانہ سے مرسڈیز کار ساڑھے 6لاکھ روپوں میں گھر لے گئے، ارشاد بھٹی

17/03/2024

Address

VPO Chillianwala Tehsil/District Mandibahudin
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

03321514000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Chillianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Chillianwala:

Share