Umair Saleem Arin

Umair Saleem Arin umair saleem

30/01/2026

مین ہول کھل ہیں

لوکیشن: سٹی منڈی بہاؤالدین گھیگا چوک سے واسو سولنگ

28/12/2025

پاکستان مرکزی مسلم لیگ سٹی غربی کے زیرِ اہتمام یونین کونسل نمبر 3، سٹی منڈی باولدین میں انٹرا پارٹی الیکشن کے حوالے سے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں خصوصی شرکت حافظ محمد نعیم صاحب جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ ضلع منڈی باولدین نے کی۔
اجلاس میں باہمی مشاورت سے دو پینل تشکیل دیے گئے اور پولنگ ڈے 9 جنوری مقرر کیا گیا۔
تمام کارکنان پُرعزم اور پُرجوش نظر آئے۔
منجاب: عمیر سلیم جنرل پاکستان مرکزی مسلم لیگ سٹی غربی منڈی بہاوالدین

اہلیانِ ضلع منڈی بہاؤالدین کے لیے خوشخبری! 🌟پاکستان مرزوی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام فری سرجیکل آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا ر...
13/11/2025

اہلیانِ ضلع منڈی بہاؤالدین کے لیے خوشخبری! 🌟
پاکستان مرزوی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام فری سرجیکل آئی کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے 👁️
📅 تاریخ: 24، 25 نومبر (بروز اتوار و پیر)
⏰ وقت: صبح 8 بجے تا دوپہر 12 بجے
🏥 مقام: مرکز البلد، محلہ اسلام نگر، منڈی بہاؤالدین

فری چیک اپ ✅ فری لیبارٹری ٹیسٹ ✅ فری آپریشن ✅ فری ادویات 💊

یہ موقع ضائع نہ کریں — اپنی اور اپنے پیاروں کی آنکھوں کا مفت معائنہ ضرور کروائیں۔ 👁️✨

07/11/2025

عبداللہ بھائی (مینجر کھاڈی برینڈ حاکم مال منڈی بہاوّالدین ) سے الوداعی ملاقات — ایک خوبصورت اور یادگار لمحہ۔
دعاؤں کے ساتھ نیک تمنائیں، اللہ آپ کے لیے ہر قدم آسان فرمائے اور کامیابیاں آپ کا مقدر بنائے۔ 🌸

نظریۂ پاکستان کی تجدید،خدمتِ انسانیت کے جذبے کی تجدید،اور لاکھوں کارکنانِ ملت کی رہنمائی و حوصلہ افزائی کے لیے مرکزی مس...
20/10/2025

نظریۂ پاکستان کی تجدید،
خدمتِ انسانیت کے جذبے کی تجدید،
اور لاکھوں کارکنانِ ملت کی رہنمائی و حوصلہ افزائی کے لیے

مرکزی مسلم لیگ کے زیرِ اہتمام
آل پاکستان ورکرز کنونشن

🗓️ بروز اتوار، 2 نومبر 2025
⏰ صبح 11 بجے
📍 مینارِ پاکستان، لاہور
نوٹ: منڈی بہاءٔالدین سے روانگی صبح 7:00بجے

15/10/2025

ابھی فریش کیک ارڈار کریں 1/2/3/4/5/ پاؤنڈ تک منڈی بہاؤالدین سٹی میں فری ہوم ڈلیوری
اپ بھی کیک بنوانا چاہتے ہیں تو اس نمبر پر رابط کریں 03226274476

09/10/2025

ماشاءاللہ! 🌸
ریسکیو 1122 منڈی بہاؤالدین کا احسن اقدام 💚
منڈی بہاؤالدین شہر میں ایک دراخت پر پھنسے ہوئے معصوم پرندے کو نہ صرف ریسکیو کیا گیا بلکہ اسے فرسٹ ایڈ بھی دی 🇵🇰

03/10/2025

اج منڈی بہاؤالدین میں ہونے والی خدمت خلق سیمنار میں حافظ عبدلراؤف صاحب کی امد
پاکستان مرکزی مسلم لیگ سٹی منڈی بہاؤالدین

Address

Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umair Saleem Arin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category