Dar-e-Abbas

Dar-e-Abbas ہم ہر وقت ہر کسی کے لئے حاضر خدمت ہیں- ہادی مینگل

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدیناک عمر بدن پر پتھر باندھ کر دنیاداری کے پرشور دریا میں اس حالت میں خود کو پار لگا...
28/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
اک عمر بدن پر پتھر باندھ کر دنیاداری کے پرشور دریا میں اس حالت میں خود کو پار لگانے کی کوشش کی کہ جہاں کنارے پر ڈوبنے کے انتظار میں کتنے مہربان منتظر تھے۔کتنے کم ہمت دوست اور رشتہ دار تھے جن سے دعاؤں کا ایک لفظ بھی ادا نہ ہوا۔زندگی بھر ناحق اور ناکردہ گناہوں کی یا تو سزا بھگتی یا صفائیاں پیش کیں ۔۔کوئی بھی نہ تھا جو دلیل سے بات کرتا اور ہم معافی مانگ کے پیچھے ہٹ جاتے۔پھر صبر اور شکر نے اس آبلہ پائی کے سفر کو وہ منزل عطا کردی جہاں چاروں طرف نور ہی نور اور روشنی ہی روشنی تھی۔ہم سراہے جانے لگے ہم اپنائے جانے لگے۔عزیزان من وہاں سے یہاں تک کسی ایک جست سے نہی پہنچے ۔۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدیناپنے مالک کا بے انتہا شکر گزار ہوں جس نے عظیم دوستوں سے نواز رکھا ہے۔جن کی وجہ سے...
28/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
اپنے مالک کا بے انتہا شکر گزار ہوں جس نے عظیم دوستوں سے نواز رکھا ہے۔جن کی وجہ سے اور رب کے کرم سے مجھ جیسے معمولی انسان کو غیر معمولی محبتیں نصیب ہوئیں۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینایک ہفتہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گیا ہوا تھا۔۔مون سون کے دوران ریکارڈ بارشوں ...
27/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
ایک ہفتہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے گیا ہوا تھا۔۔مون سون کے دوران ریکارڈ بارشوں کو جس طرح ڈی سی منڈی بہالدین عدیل حیدر بریار صاحب اور انکی پوری ٹیم نے ویژن،پلاننگ اور جانفشانی سے نمٹایا ہے اس پر میں نے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔۔خود میری موجودگی میں انہیں ہمارے عزیز شاہد عمران نمبردار اور اظہر کسر کٹھیالہ شیخاں کو حوالے سے ملے انہوں نے فوری طور پر وہاں مشینری بھیجنے کا احکامات دئیے۔۔دیانتدار سرکاری افسران کی حوصلہ افزائی ہر ذمہ دار شہری پر فرض ہے۔۔تھینک یو منڈی بہالدین انتظامیہ

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینخوبصورتی رنگوں، عمروں اور حالات کی محتاج نہی ہوتی یہ عطا ہوتی ہے
25/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینخوبصورتی رنگوں، عمروں اور حالات کی محتاج نہی ہوتی یہ عطا ہوتی ہے

آپ کے لئے سکھ،صحت،سلامتی اور ترقی کی بے شمار دعائیں۔۔آپ اپنے خاندان اور دوستوں کے لئے ایک بڑا آسرا ہیں باہمت دلیر اور وض...
24/07/2026

آپ کے لئے سکھ،صحت،سلامتی اور ترقی کی بے شمار دعائیں۔۔آپ اپنے خاندان اور دوستوں کے لئے ایک بڑا آسرا ہیں باہمت دلیر اور وضعدار انسان ہیں ہمیشہ سلامت رہیں۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینوہ بڑا ہی کریم ہے سارے دکھوں کا مداوا اس کے پاس ہے اور ساری راحتوں کا وہ خود مالک...
23/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
وہ بڑا ہی کریم ہے سارے دکھوں کا مداوا اس کے پاس ہے اور ساری راحتوں کا وہ خود مالک ہے۔۔ہم صرف اور صرف اسے خدا مانتے ہیں۔۔اور اسی کی عبادت کرتے ہیں۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینسفر عشق ۔۔۔
23/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
سفر عشق ۔۔۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینہمارا وہ بھائی جو جیسے جیسے عزت اور رتبہ پاتا چلا گیا ہمارے متعلق اس کے حسن سلوک ...
21/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
ہمارا وہ بھائی جو جیسے جیسے عزت اور رتبہ پاتا چلا گیا ہمارے متعلق اس کے حسن سلوک میں ویسے ویسے اور زیادہ عزت اور ہمدردی پیدا ہوتی چلی گئی۔۔اس میں ہمارے بچوں اور فیملی کا بھی بہت بڑاحصہ ہے میں ڈاکٹر انصر حیات چوہدری کو brother from another mother بھی نہی کہہ سکتا کہ ہماری مائیں بھی ہم سے یکساں پیار کرتی تھیں۔۔اس پاک اور مبارک جگہ پر بیٹھ کے آپ کے لئے دعاؤں کا تحفہ

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینایک ایسا شخص جو دیہاتی بیک گرؤانڈ نہ ہونے اور ایک مختلف شعبے سے تعلق ہونے کے باوج...
21/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینایک ایسا شخص جو دیہاتی بیک گرؤانڈ نہ ہونے اور ایک مختلف شعبے سے تعلق ہونے کے باوجود دھڑے باز انسان ہے۔عرصہ دراز سے مجھے بڑے بھائیوں جیسا مقام دے رکھا ہے ۔سرور کونین رحمت العالمین کے دربار میں مجاہد مغل اور ان کی فیملی بار بار یاد آتے رہے۔۔سلامت رہیں آپ ایک صحیح خاندانی آدمی ہیں جسے نبھانا آتی ہے ۔۔

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدینصبح پرنور
20/07/2026

جنرل سیکرٹری جم خانہ کلب منڈی بہاؤالدین
صبح پرنور

Address

Opposite General Bus Stand
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar-e-Abbas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category