09/07/2026
سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف صاحب کے فرزند خرم پرویز راجہ صاحب نے مندرہ AK ٹریول کا افتتاح کردیا اس موقعہ پر صدرتحصیل الحاج فرخ اقبال ناہب صدر ضلع راولپنڈی راجہ وسیم سٹی صدر طاہر راحیل ایڈوکیٹ جنرل سیکٹریری عمران کامی راجہ اختر ودیگر نے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی