Jui Mangho pir twon west

Jui Mangho pir twon west jamiat Ulama-e- Islam Mangho pir twon official page
Ameer Mangho pir twon
Qari Muhammad Younus Qasmi
jarnel secretary Inayat ullah Ansari

جمعیت علماء اسلام یوسی 13 منگھوپیر ٹاؤن کے انتخابی اجلاس آج مورخہ 29 دسمبر بروز اتوار سوپہر 2 بجے امیر منگھو پیر ٹاؤن جم...
29/12/2024

جمعیت علماء اسلام یوسی 13 منگھوپیر ٹاؤن کے انتخابی اجلاس آج مورخہ 29 دسمبر بروز اتوار سوپہر 2 بجے امیر منگھو پیر ٹاؤن جمیعت علماء اسلام قاری محمد یونس قاسمی صاحب کی زیرِ صدارت جامع مسجد طوبی ملا عیسی گوٹھ میں منعقد ھوا جس میں مولانا محمد رحمان (ابو عکاشہ صاحب) بلا مقابلہ امیر اور مولانا سفیر اللہ مسعود صاحب بلا مقابلہ ناظم عمومی منتخب ھوئے اجلاس میں مفتی احسان اللہ صاحب نائب امیر جمعیت علماء اسلام منگھوپیر ٹاؤن بھائی مصطفی بدر برکی صاحب رکن مجلس عمومی و چیئرمین یوسی 10 حاجی امان اللہ صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری منگھوپیر ٹاؤن مولانا فضل محمود صاحب سابق ناظم انتخاب منگھوپیر ٹاؤن بھائی گل فیروز صاحب مولانا محمد عباس بلوچ صاحب ناظم مالیات منگھوپیر ٹاؤن مفتی بلال صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری منگھوپیر ٹاؤن بھائی نورزمین صاحب معاون سالار منگھوپیر ٹاؤن محمد حذیفہ یونس موجود تھے ہم نو منتخب امیر اور ناظم عمومی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

جمعیت علماء اسلام یوسی 01 منگھوپیر ٹاؤن کے انتخابی اجلاس آج مورخہ 29 دسمبر بروز اتوار دن 10 بجے یوسی 1 جامع مسجد نور گل ...
29/12/2024

جمعیت علماء اسلام یوسی 01 منگھوپیر ٹاؤن کے انتخابی اجلاس آج مورخہ 29 دسمبر بروز اتوار دن 10 بجے یوسی 1 جامع مسجد نور گل آباد لہرو نورانی ہوٹل میں آمیر منگھو پیر ٹاؤن جمیعت علماء اسلام قاری محمد یونس قاسمی صاحب کی زیرِ صدارت منعقد ہوا جس میں مولانا عبد الودود صاحب کثرت رائے سے امیر منتخب ہوئے اور قاری عبد العزیز صاحب بلا مقابلہ ناظم عمومی منتخب ھوئے اجلاس میں کثیر تعداد میں اراکین نے شرکت کی انتخابی اجلاس میں مولانا حبیب الرزاق صاجب سینئر نائب امیر جمعیت علماء اسلام ضلع اورنگی غربی مولانا عنایت الرحمن انصاری صاحب ناظم عمومی جمعیت علماء اسلام منگھوپیر ٹاؤن مولانا فضل محمود صاحب سابق ناظم انتخاب منگھوپیر ٹاؤن مولانا عمر مینگل صاحب سرپرست جمعیت علماء اسلام منگھوپیر ٹاؤن مولانا عمر سومرو صاحب ڈپٹی جنرل سیکریٹری منگھوپیر ٹاؤن مولانا محمد عباس بلوچ صاحب ناظم مالیات منگھوپیر ٹاؤن بھائی گل فیروز صاحب نائب صدر منگھوپیر ٹاؤن محمد حذیفہ یونس بھی موجود تھے

شاہین کراچی 🦅 امیر محترم منگھو پیر ٹاؤن کراچی
23/12/2024

شاہین کراچی 🦅
امیر محترم منگھو پیر ٹاؤن کراچی

19/12/2024

(اطلاع برائے کارکنان)
جمعیت علماء اسلام منگھوپیرٹاؤن کی مجلس عاملہ و یوسیز کے امراء و نظماء کا مشترکہ ہنگامی اجلاس آج مورخہ 19 دسمبر 2024 بروز جمعرات بوقت سہ پہر3 بجے
امیر محترم جناب قاری محمد یونس قاسمی صاحب و ناظم عمومی مولانا عنایت الرحمٰن انصاری صاحب نے۔۔
۔۔انتہائی۔ مختصر نوٹس پر اجلاس بلایا

بمقام۔۔ الجمعیت سکیٹریٹ ضلعی دفتر بختون آباد منگھوپیرٹاؤن میں منعقد کیا۔ جسمیں خصوصی طور پر ۔۔ضلع اورنگی ( غربی) کے امیر صاحب و ناظم عمومی صاحب نے خصوصی شرکت فرمائی۔۔۔اورصوبائی جماعت کا۔ اھم پیغام پہنچایا۔۔بالعموم۔۔۔
۔تمام یوسیز کے امراء ونظما۔۔نے۔۔بھرپور انداذ میں شرکت فرمائی۔۔۔۔

اِجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو شہید رحمہ اللّٰہ کا فائنل فیصلہ ہے ساتھی دعاؤں کا بھی اہتمام کریں ،

اللہ کی ذات سے امید ہے کہ 12 سال کے بعد فیصلہ انصاف پر مبنی ہوگا وگرنہ بالائی جماعت کے فیصلے کے لئے تمام کارکنان تیار رہیں۔ ان شاءاللہ
بطور ایک عام رکن کے تمام ساتھیوں سےدرخواست ہے کہ وہ اس مبارک رات میں دعاوں کا اہتام کرے تاکہ تمام کارکنا ن جمعیت اور خصوصا ڈاکٹر صاحب
کے گھر والوں کو انصاف ملے اور قاتل کیفر کردار تک پہچیں۔۔

جمعیت علماء اسلام منگھو پیر ٹاؤن کے امیر قاری محمد یونس قاسمی صاحب نے مجلسِ عمومی منگھو پیر ٹاؤن کا پہلہ دستوری اجلاس 15...
08/12/2024

جمعیت علماء اسلام منگھو پیر ٹاؤن کے امیر قاری محمد یونس قاسمی صاحب نے مجلسِ عمومی منگھو پیر ٹاؤن کا پہلہ دستوری اجلاس 15 دسمبر بروز اتوار 00 :1 بجے دن طلب کر لیا ہے تمام اراکین مجلس عمومی سے درخواست ہے کہ وقت کی پابندی کے ساتھ اپنی شرکت کو یقینی بنائیں

پریس ریلیز 📍📍 قائدین ضلع غربی اورنگی کے وفد کی غوری ہاؤس آمدمرکزی ترجمان جمیعت علماء اسلام محترم جناب اسلم غوری صاحب کے ...
15/11/2024

پریس ریلیز 📍📍
قائدین ضلع غربی اورنگی کے وفد کی غوری ہاؤس آمد
مرکزی ترجمان جمیعت علماء اسلام محترم جناب اسلم غوری صاحب کے سسر کے انتقال پر اظہار تعزیت
وفد میں
امیر ضلع غربی محترم جناب مفتی محمد خالد صاحب ناظم عمومی محترم جناب قاری محمد اشرف مینگل صاحب
محترم جناب حاجی محمد طاہر صاحب چیئرمین الخیر ٹرسٹ پاکستان
امیر منگھو پیر ٹاؤن جمیعت علماء اسلام محترم جناب قاری محمد یونس قاسمی صاحب
محترم جناب مفتی بلال صاحب ڈپٹی ناظم عمومی منگھو پیر ٹاؤن
محترم جناب مولانا حبیب الرزاق صاحب سینئر نائب امیر ضلع غربی اورنگی
چیئرمین یوسی 10 محترم جناب مصطفیٰ بدر برکی صاحب
ناظم مالیات منگھو پیر ٹاؤن محترم جناب مولانا عباس بلوچ صاحب نائب ناظم مالیات محترم جناب مولانا محمد فیاض صاحب سالار منگھو پیر ٹاؤن محترم جناب مفتی محمود صاحب اور محترم جناب ڈاکٹر غلام بادشاہ صاحب سینئر رہنما ضلع غربی اورنگی شامل تھے

منگھو پیر ٹاؤن کے امیر محترم صاحب کا ایک بہترین اور قابل تقلید عمل کہ ہر ایک ساتھی کی رپورٹ کو حرف بحرف بغور سنا اور دیگ...
14/11/2024

منگھو پیر ٹاؤن کے امیر محترم صاحب کا ایک بہترین اور قابل تقلید عمل کہ ہر ایک ساتھی کی رپورٹ کو حرف بحرف بغور سنا اور دیگر حاضرین مجلس کو بھی توجہ کی تلقین فرماتے رہے ۔۔۔ عکس خود ہی عکاسی کررہی ہے

،،جمعیت علماء اسلام منگھوپیر ٹاؤن ۔امیر جے یو آئی منگھوپیر ٹاؤن مولانا محمد یونس قاسمی صاحب کا ٹاؤن سطح پر شیڈول دوروں ک...
13/11/2024

،،جمعیت علماء اسلام منگھوپیر ٹاؤن ۔

امیر جے یو آئی منگھوپیر ٹاؤن مولانا محمد یونس قاسمی صاحب کا ٹاؤن سطح پر شیڈول دوروں کا آغاز۔
امیر محترم مولانا محمد یونس قاسمی صاحب کا وفد کے ہمراہ الجمعیت سیکرٹریٹ پختون آباد یوسی 3 منگھوپیر آمد ۔
یوسی کے مجلس عاملہ سے خصوصی ملاقات ۔
امیر یوسی مولانا زاہد اللہ ،جنرل سیکرٹری مفتی امداد اللہ جان ،سیکرٹری اطلاعات سلیمان بسی خیل ،سیکرٹری فنانس مولانا نظام الدین صاحب سے جماعتی کارگزاری سنی اور مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا ۔

جاری کردہ۔
مولانا عبدالغفور مدنی
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات جمیعت علمائے اسلام منگھوپیر ٹاؤن کراچی

آج بروزبدھ بتاریخ 13-11-2024 بعدنمازعشاءجمیعت علماءاسلام یوسی 15اور16 کے مجلس عاملہ کامشترکہ اجلاس مولاناممتازعباسی کے م...
13/11/2024

آج بروزبدھ بتاریخ 13-11-2024 بعدنمازعشاءجمیعت علماءاسلام یوسی 15اور16 کے مجلس عاملہ کامشترکہ اجلاس مولاناممتازعباسی کے مدرسہ واقع مجیب گوٹھ میں ٹاؤن امیرمولنایونس قاسمی کےزیرصدارت منعقد ہوا۔اجلاس کاآغازمولنانویدنےتلاوت کلام پاک سےکسی۔یوسی 15کےناظم عمومی بندہ عبدالصمد اُرمڑنےیوسی جماعت کی سہ مائی رپورٹ پیش کی جبکہ سیکرٹری اطلاعات قاری افسرزادہ اور سیکرٹری مالیات قاری حاجی حسین ۔سالار مولنا اسلام الدین نےاپنی ذمہ داریوں کی کارکردگی کی تفصیلی رپورٹ ٹاؤن امیر اور مجلس عاملہ کےسامنے پیش کی۔ٹاؤن جماعت نے یوسی کارکردگی کوسراہااطمینان کااظہارکیا۔جبکہ ٹاؤن امیرمولنایونس قاسمی نےتفصیلی ہدایات پیش کرتےہوئےدستورکےمطالعےپرزوردیا۔مولناعبدالشکورکےدعاسےاجلاس پذیرہوا۔۔

Address

Manghopir
07526

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jui Mangho pir twon west posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share